English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Opiumizm Noun افیون نوشی کا شوق ۔ افیون کھانے کی لت ۔
Oplascent Noun گدلا پیشاب
Opne account Noun (معاشيات) تصفیہ طلب حساب ۔
Opobalsam Noun بلسانِ مکّی ۔
Opocrine sweat gland Noun پسینہ میں جنسی بو شامل کرنے والے غدود
Opodeldoc Noun طلا کاری ۔ طلا صابونی ۔ الکحل ميں حل کيا ہوا صابن ۔
Opodidymus Noun دو چہروں والی بلا
Opolis Combining Form يونانی زبان کا لفظ بمعنی شہر ۔ بلدہ ۔
Opomaminum Adjective چھاتیوں کے غدود سے تیار شدہ ایک دوا جو کثرت حیض میں کارآمد سمجھی جاتی ہے ۔
Opomyzidae Adjective اوپومی زیڈا ۔ دو پروں والی مکھیوں کا خاندان ۔ ان کے انٹینا کے تین بند ہوتے ہیں ۔ ریشک نیچے کی طرف اور فلس یا کھپرا محض نشان کی طرح ہوتا ہے ۔
Opopanax Noun ایک چھتر دار پودا ۔ جِس میں زرد پھول لگتے ہیں ۔ اس کی جڑ سے حاصِل ہونے والا بدبودار بہروزہ ۔
Opopanax soap Noun صابون جسے کافوری خوشبو سے معطر کیا گیا ہو ۔
Opopanax tree
Oporto Noun ایک گہرے سرخ رنگ کی پرتگالی شراب ۔
Opossum Noun مُوشِ کیسہ دار ۔ صاریغ ۔
Opossum mouse
Opossum shrimp Noun کيسہ دار قشريہ ۔ (جس کی مادہ اپنے انڈوں کو تھیلی میں لیے پھرتی ہے)
Opotherapy Noun طب: عصیری علاج ۔
Oppenauer oxideation اوپنر تکسید ۔ ایس الکوحلوں کی کیٹونز کے لئے تکسید المونیم ٹرٹ بیوٹ آکسائیڈ کی موجودگی میں ۔
Oppidan Noun, Adjective قصباتی ۔ غیر شہری ۔ قصبہ کا باشندہ ۔
Oppignorate Verb گروی رکھنا ۔ بار لینا ۔
Oppilate Verb بند کرنا ۔ محدود کرنا ۔ رکاوٹ ڈالنا ۔
Oppilation Noun روک ۔ مزاحمت ۔ انسداد ۔ حائل ہونا ۔ مانع ہونا ۔ (طب) انعام نخر العضو۔
Oppilative Adjective روکنے والا ۔ نسدور کرنے والا ۔ مزاحم ۔حائل ہونے والا ۔
Oppo Noun دوست ۔ رفیق کار ۔ محبوب ۔ ساتھی ۔ ہمدرد ۔
Opponency Noun مخالفت ۔ معاندنت ۔ مخاصمت ۔ عداوت ۔
Opponens Noun اعصاب کا گرپ جو اعداد دوسرے کے سامنے لاتے ہیں ۔ مثلا اپونینس بولی سس اہم پٹھہ ہے جو انگوٹھے کے مقابل ہے ۔
Opponent Phrase مخالف ۔
Opponent muscle Noun ایک عُضلہ جِس کی بدولت ہاتھ کا انگوٹھا اسی ہاتھ کی اُنگلیوں کے سامنے آسکتا ہے ۔
Opportune Adjective درُست ۔ باموقع ۔ مناسب ۔ بروقت ۔ برجستہ ۔