English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Opisthodetic | Adjective | چونچ کی پشت پر واقع ۔پشت منقاری |
| Opisthodome | Noun | عبادت گاہ کا عقبی کمرہ ۔ اُطاقِ عقبی ۔ |
| Opisthogastric | Adjective | معدے کے پیچھے واقع ۔ پسِ شکم ۔ پسِ معدہ |
| Opisthoglossa | Noun, Latin | (حیوانیات) پسِ زباناں ۔ حیوانات کا ايک طبقہ جن کی زبانیں آگے سے جڑی اور پیچھے سے کھلی ہوتی ہيں ۔ |
| Opisthoglyph | Noun | سانپ کی ايک نوع جسکے پچھلے دانت میں نالی ہوتی ہے ۔ زہريلے سانپ کی ايک قسم ۔ |
| Opisthoglypha | Adjective | زہريلے سانپوں کی ايک قسم ۔ |
| Opisthognathism | Noun | پیچھے کی طرف ڈھلوان جبڑے رکھنا ۔ پس فکہی۔ |
| Opisthognathous | Adjective | پس فکہ ۔ پیچھے کی طراف ڈھلوان ۔ |
| Opisthographopisthographic al | — | — |
| Opisthography | Noun | پشت نگاری ۔ دو طرفہ لکھاوٹ یا کنندہ کاری ۔ |
| Opisthomere | Adjective | حیوانیات: موخر حلقہ ۔ موخر مقرہ ۔ |
| Opisthomi | Noun | افریقہ اور جنوبی ايشیا میں پائی جانے والی گوشت خور مچھلیاں ۔ |
| Opisthomous | Adjective | اوپھستومی نوع کی ايک مچھلی جس کے مونڈھے کی چپنی کھوپڑی سے جدا ہوتی ہے۔ |
| Opisthopistho | — | — |
| Opisthopoceia | Noun | آگے چلنے کی کوشش میں بے اختیار الٹے قدموں پیچھے کو چل دینا |
| Opisthopulmonate | Adjective, Latin | پھیپھڑے دار معدہ يا صدفے : جن کے پھیپھڑے کی تھیلی قلب کے پیچھے ہوتی ہے ۔ پسِ ششی ۔ |
| Opisthorchiasis | Noun | ایک کیفیت جو طفیلی فلیوک کے باعث پیدا ہوتی ہے ۔ |
| Opisthorchis | Noun, Adjective | مشرقی یورپ اور جنوب مشرق ایشیا میں پایا جانے والا مرض ۔ اوفلی نیس عام طور پر مچھلی خود ممل کا طفیلیہ ہے لیکن اس کی حادثاتی وبا انسان کے باعث بھی پیدا ہوسکتی ہے ۔ |
| Opisthotic | Adjective | کان کی پشت پر واقع ہڈیوں ميں سے ايک کی صفت ۔ |
| Opisthotonos | Greek | کَزاز عُضلاتِ ظُہَر ۔ جِسَم کا اِنتَہائی بَڑھاو ۔ |
| Opisthpglossal | Adjective | پسِ زبان ۔ پسِ زباناں ۔ آگے سے جڑی ہوئی اور پيچھے سے کھلی ہوئی زبانوں والے حيوانات ۔ |
| Opium | Noun | افیم ۔ افیُون ۔ خَشخاش کے غَیر پُختَہ پھَلوں سے خُشَک کیا ہُوا دُودھیا رَس ۔ |
| Opium den | Noun | افیمچیوں کا اڈّا ۔ نشہ کرنے والوں کی بیٹھنے کی جگہ ۔ |
| Opium eater | — | — |
| Opium habit | Noun | افيم خوری ۔ افيم نوشی کی عادت ۔ افیم کی لت ۔ |
| Opium plant poppy | — | — |
| Opium poppy | Noun | گُل لالہ ۔ کوکنار ۔ فصل کا نام ۔ |
| Opium smoking | Noun | افیون نوشی ۔ افیون کشی ۔ |
| Opiumism | Noun | افیم کی لت ۔ افیم کا نشہ ۔ افیمیت ۔ |
| Opiumize | Verb | افیون ملانا ۔ افیون کی آمیزش کرنا ۔ |