English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Opinion poll | Noun | رائے شماری کرنا ۔ استصوابِ رائے ۔ عوام کی رائے معلوم کرنا ۔ |
| Opinionated | Adjective | خود سَر ۔ ضِدی ۔ اپنی رائے سے نہ ہٹنے والا ۔ |
| Opinionatedly | Adverb | خود رائی سے ۔ ہٹ دھرمی سے ۔ خود رائے ۔ |
| Opinionatedness | Noun | ہٹ دھرمی ۔ خود رائے ۔ |
| Opinionative | Adjective | خود سَر ۔ اِدّعا پسند ۔ کٹّر ۔ رائے کے بارے میں ۔ رائے کے متعلق ۔ |
| Opinionatively | Adverb | کٹر پن سے ۔خودسری سے ۔ ادعا پسندی سے ۔ |
| Opinionativeness | Noun | کٹر پن ۔ خود رائی ۔ خود پسندی ۔ہٹ دھرمی ۔ ضِد ۔ |
| Opinionist | Noun | رائے کا پکا ۔ خود رائے ۔ |
| Opinions are like fashions beautiful when new ugly when discarded | — | — |
| Opio | Combining Form | جزو ترکيبی : بمعنی افیون ۔ |
| Opioid | Noun, Adjective | افیون کے ست یا کوکین کے خواص یا ان سے مُشابہت رکھنے والا کوئی مُرکب ۔ |
| Opiology | Noun | افیونیات |
| Opiomania | Noun | خبط افیون خوری ۔ افيم کھانے کا خبط يا جنون ۔ |
| Opiophagism | Noun | افیون خوری |
| Opiophile | Noun | افیمی ۔ افيم کھانے والا ۔ افيم کا عادی ۔ |
| Opiophite | Noun | افیمی |
| Opip | Noun | اگلے مورچوں کی وہ جگہ جہاں سے دشمنوں کی پوزیشن دیکھی جاتی ہے ۔ |
| Opisometer | Noun | خم دار لائنوں کی لمبائی کو ناپنے کا آلہ ۔ نقشہ پیما ۔ |
| Opisth | Prefix | سابقہ مراد پست عقبی ۔ |
| Opisthdomos | Noun | یونانی عبادت گاہ کی پشت پر بان ہوا کمرہ جو پيش دالان کے مقابل ہوتا ہے۔ |
| Opisthenar | Noun | پشتِ دست ۔ ہاتھ کی پشت ۔ ہاتھ کا اُلٹا رُخ ۔ |
| Opisthenogenes | Noun | نباتیات:۔ تکوين قہقری ۔ |
| Opisthion | Noun, Latin | (تشریح ) آخرينہ ۔ |
| Opisthobranch | Noun, Adjective | پس خیشومی ۔ پسِ خیشومہ ۔ |
| Opisthobranchia | Noun | پسِ خیشومیان ۔ شکم پایان دریائی جانور جس کے گلپھڑے دلوں کے بعد يا پيچھے ہوتے ہيں ۔ |
| Opisthobranchiate | Noun | پسِ خيشومی ۔ پسِ خیشومہ يا اسی نوع کا ۔ |
| Opisthocephalon | Noun | گدی |
| Opisthocoelian | Adjective | ريڑھ دار جانور ۔ پسِ مقعر ۔ پسِ مقعرہ |
| Opisthocoelous | Adjective | ايسے ریڑھ دار جانور جن کے جسم پيچھے سے مقعر یا مجوف ہوتے ہیں ۔ |
| Opisthocomidae | Adjective | آپستو کومیڈا ۔ بدبودار پرندوں کا خاندان ۔ جنوبی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ ان کی پہچان کلغی ۔ بہت بڑا پوٹا اور عجیب و غریب سترنم بطنہ ہے ۔ |