English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Opportunely Adverb موقع سے ۔ بروقت یا برمحل ۔عین موقع پر ۔ ٹھیک وقت پر ۔
Opportuneness Noun مناسب یا موزونیت ۔
Opportunism Noun موقع پرستی ۔مصلحت کوشی ۔ اِبنُ الوقتی ۔
Opportunist Noun, Adjective موقع پرست ۔ اِبنُ الوقت ۔مصلحت کوش ۔زمانہ ساز ۔
Opportunistic Adjective موقع پرستانہ ۔
Opportunistically Adverb اِبنُ الوقتی یا موقع پرستی ۔
Opportunistik infection Noun موقع پَرَست چھُوت ۔ خُورد جِسمیے کے ساتھ ایک تَشویشناک بیماری
Opportunities of committing offence ارتکاب جرم کے مواقع ۔
Opportunity Phrase موقع ۔
Opportunity class Adjective کسی خاص مضمون یا عمومی طور پر پیچھے رہ جانے والی کلاس ۔
Opportunity costs Adjective کسی منصوبہ پروہ متوقع لاگت جس کے کہیں اور خرچ کرنے کی گنجایش نہ ہو ۔
Opportunity is often lost by passing Idiom دیر کرنے سے اکثر موقع ہاتھ سے نکل جاتا ہے ۔
Opportunity makes the thief Idiom موقع ہی انسان کو چور بنا دیتا ہے ۔
Opportunity of being heard حق دفاع کا موقع ۔ مئوقف پیش کرنے کا موقع ۔ اظہار دفاع کا حق ۔
Opposability Noun مخالفت ۔ مزاحمت ۔
Opposable Adjective قابلِ مزاحمت ۔ قابلِ مخالفت ۔
Oppose مخالفت کرنا ۔
Oppose to منا لقت کر نا
Opposed Adjective مخالف ۔ دشمن ۔
Opposeless بہت زور دار ۔ نا قابل مزاحمت ۔ جس کا مقابلہ نہ کیا جا سکے ۔
Opposer Noun مُخالف یا مُقابل ۔
Opposing creditor معترض دائن ۔
Opposingly Adverb مخالفانہ طور پر ۔مخالفت سے ۔
Opposite Adjective مقابل ۔ بالمقابل ۔ الٹی طرف ۔ دوسری جانب ۔
Opposite angle Noun متقابلہ زاویہ ۔ زاویہ متقابلہ ۔
Opposite forces Noun (مکانيات) قوائے متقابل ۔
Opposite leaves نباتيات: بلمقابل پتیاں ۔ٹہنی کے دونوں طرف بلمقابل پتياں ۔
Opposite number Noun عکس ۔ ہم رُتبہ ۔حزبِ اِختلاف ۔مخالفت ۔مخالف ۔
Opposite polarity Noun (مقناطيسی) متضاد قطبيت ۔
Opposite prompt Noun تھئیٹر کے اسٹیج پر عموماً اداکار کے داہنی طرف کا حِصَّہ ۔