opossum – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُوشِ کیسہ دار ۔ صاریغ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوپوسم ۔ صاریغ ۔ موش کیسہ دار ۔ درختوں پہ رہنے والے چھوٹے چھوٹے امریکی کیسہ داران ۔ دو انگشتے ممالیہ ۔ ان کی دم جسم جتنی لمبی ہوتی ہے ۔ دم اور بدن دونوں ۳۰ سے ۵۰ سینٹی میٹر تک ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu