English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Opposite sex | Noun | صنف نسواں یا ذکور ۔ صنف مُخالف ۔ |
| Opposite side | Noun | فریق مخالف ، فریق ثانی ۔ |
| Opposite test | Noun | نفسيات: آزمائش اضداد ۔ |
| Oppositely | Adverb | اُلٹ طور پر ۔ برعکس ۔ |
| Oppositeness | Noun | اُلٹا پن ۔تضاد ۔تقابِل ۔ |
| Oppositifolious | Adjective | (نباتيات) بلمقابل برگہ ۔ متقابل الاوراق ۔ بلمقابل پتيوں والا ۔ |
| Opposition | Noun | بالمقابل ہونا ۔ مخالف ۔ مقابلہ ۔ حزب مخالف ۔ |
| Opposition of the thumb | Idiom | مسلسل مخالفت ۔ |
| Oppositional | Adjective | مخالفانہ ۔معاندانہ ۔ |
| Oppositional defiant desired | Noun | ۱۔ ذمہ دار افراد کے سامنے بدتمیزی ۲۔ بڑوں کے حضور بے ادب اور گستاخ ہونا |
| Oppositionally | Adverb | سختی سے ۔ جارحانہ انداز میں ۔ مخالفانہ انداز میں ۔ |
| Oppositionist | Noun | مخالف ۔ سد راہ ۔ رکاوٹ ڈالنے والا ۔ |
| Oppresion | Noun | تنگی |
| Oppress | Verb | ظالمانہ استبدانہ ۔ سخت ۔ |
| Oppressed | Adjective | کچلے ہوئے ۔ ستائے ہوئے ۔ |
| Oppressible | Adjective | قابلِ تشدُد ۔ |
| Oppression | Noun | جبر ۔ جابر ہونے کی کیفیت ۔ مجبور ہونے کی کیفیت ۔ طویل عرصے تک دبا کر رکھنا ۔ |
| Oppression never thrives | Idiom | سبز ہوتے دیکھا ہے کھیت کبھی شمشیر کا ؟ |
| Oppressive | Adjective | جاہرانہ ۔ غیر معقول حد تک دو بھر ۔ |
| Oppressive climate | تکليف دہ آب و ہوا ۔ نامناسب آب و ہوا ۔ | |
| Oppressive day | Noun | (موسميات) روز حبس ۔ حبس کا دن ۔ امس کا دن ۔ |
| Oppressive ruler | Noun | ظالم حکمران ۔ |
| Oppressive tax | Noun | غير منصفانہ ٹيکس ۔ جبری ٹیکس ۔ |
| Oppressively | Adverb | ظلم وتشدد سے۔ سختی اور جبر سے ۔ |
| Oppressiveness | Noun | ستم رانی ۔ایذا دہی ۔ ظلم و تشدّد ۔ |
| Oppressor | Noun | بے انصاف ۔ ظالم ۔ |
| Opprobrious | Adjective | ملامت آمیز ۔ رُسوا کُن ۔ عرفیت یا خطابت ۔ذِلت آمیز ۔ |
| Opprobriously | Adverb | ذِلت آمیز طور پر ۔رُسوائی سے ۔ |
| Opprobriousness | Noun | ذِلت آمیزی ۔ رُسوائی ۔ ملامت آمیزی ۔ |
| Opprobrium | Noun | رسوائی ۔فضیحت ۔ بدنامی ۔ حقارت آمیز ملامت ۔ |