anabolism – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جسم میں کیمیائی تبدیلیوں کا سلسلہ جس میں قوت کی مدد سے سادہ مرکبات کو پیچیدہ مرکبات میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تشکیل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

تجمع ۔ حیاتی ریشوں میں پچیدہ عضویاتی مادے کا تعمیری عمل

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تَعميری تَحَول ۔ مُثبَت اِستَحالَت ۔ اِجتِماع ۔ تَشکيل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینابولزم ۔ مجتمع ۔ سادہ مالیکیولز کا پیچیدہ مالیکیولز میں تبدیل ہونا ۔ یہ مالیکیولز نباتات اور حیوانات کے اجسام میں پائے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ا ینابولزم ۔ تعمیری عمل ؛ سادہ اشیاسے پیچیدہ یا مخلوط اشیا بننے کا عمل میٹا بولزم کہلاتا ہے جس میں توانائی جزب ہوتی ہے اور توانائی زخیرہ کی جاتی ہے ۔جبکی اینابولزم ایک تعمیری عمل ہے ۔ مثلاًضیائی تالیف جس میں مادہ غیر نامیاتی مرکبات ( کاربن ڈائی اکسايیڈ اور پانی ) سے پیچیدہ نامیاتی مرکبات (گلوکوز) بنتے ہیں ۔ ضیائی تالیف کا عمل سبز پودو ں میں سورج کی روشنی میں ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu