English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ophthalmydorrhea Noun آنکھ سے پانی ٹپکنا
Ophthalomorrhexis Noun آنکھ کے دیدے کا پٹھنا یہ عام طور پر آنکھ پر شدید ضرب پڑنے سے ہوتا ہے ۔
Ophthamloscope Adjective آلہ برائے امتحان چشم ۔
Ophthamocele Noun آنکھ کے دیدے کا باہر کو نکل آنا
Ophthlmoscope Noun آنکھ کے اندر کا معائنہ کرنے والا آلہ ۔
Ophyron Noun حاجبينہ ۔ آئی بروں کے بيچ کی جگہ ۔
Opiane Noun نارکوٹین کا متروک ۔ افیم سے نکالا ہوا تلخ اور شفاف مادہ ۔
Opianic Adjective نارکوٹین سے بنا ہوا ۔
Opianic ether Noun افیونی ایتھر ۔ سونگھنے والی خواب آور دوا ۔ مخدَّر دَوا ۔
Opianyl Noun افیونیہ ۔ افیونی ترشے کا جزوِ مستقل ۔
Opiate Noun مخدرّ چیز ۔ افیون آمیز چیز ۔
Opiated Adjective بے حس کیا ہوا ۔ سُن کیا ہوا ۔ افیون امیز ۔ افیون ملا ہوا ۔
Opidiasis Noun سانپ کا زہر چڑھنا
Opidism Noun سانپ کاٹے کا زہر چڑھنا
Opii enema Noun حقنہ افیونیہ
Opinant Noun اپنی رائے رکھنے والا ۔ رائے قائم کرنے والا ۔ رائے دینے والا ۔
Opine Verb سوچنا ۔ فرض کرنا ۔ رائے کا اظہار کرنا ۔ رائے دینا ۔ مشورہ دینا ۔
Opined Verb رائے دی وچارا ۔
Opiner Noun اپنی رائے ظاہر کرنے والا ۔ صاحبِ رائے ۔ صاحبِ نظر ۔
Opinianic acid Noun نارکوٹینی ترشہ ۔ ترشہ افیون ۔ افیونی ترشے۔
Opiniated Adjective اپنی ہی رائے کو فائق سمجھنے والا ۔ ہٹ دھرم ۔ متعصب ۔ خود پسند ۔
Opining Noun اِظہار رائے ۔ رائے قائم کرنا رائے ظاہر کرنا ۔ خیال ۔
Opinion Noun رائے ۔ خیال ۔ عقیدہ ۔ کوئی انداز ۔
Opinion adverse مخالف رائے ۔ متضاد رائے ۔
Opinion evidence رائے کی شہادت ۔
Opinion favourable موافق رائے ۔ حمانیتی رائے ۔
Opinion formation Noun رائے قائم کرنا ۔ اظہارِ خیال کرنا ۔
Opinion is the queen of the world Idiom راۓ دنیا کی ملکہ ہے ۔
Opinion makers
Opinion man Adjective رائے ۔