English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Opercular Noun, Adjective خیشوم پوشش ۔
Operculata Noun سرپوش دار ۔ ڈھکنے دار ۔ صدف دار ۔
Operculate Adjective سرپوش دار ۔ ڈھکنے دار ۔ صدف دار ۔ سرپوشی ۔
Operculateoperculated
Operculiform Adjective سرپوش نما ۔ ڈھکن جيسا ۔ سرپوش کی شکل کا
Operculigenous Adjective حيوان : ڈھکن پيدا کرنے والا ۔
Operculum Noun ڈھکنا ۔ خول ۔خیشرم ۔ سرپوش ۔
Operetist Noun غنائیہ کار ۔ مختصر عنائیے کا اداکار ۔ فنکار ۔
Operetta Noun اپریٹا ۔ آپرک ۔ نقل و غنائیہ ۔ چھوٹا اوپیرا ۔
Operidine Noun تجارتی نام فینوپیریڈین کا ۔
Operon Noun آپس میں مُنسلک جینز یا لونیوں کی ایک اکائی جِس کے بارے میں یہ خیال ہے کہ پروٹین یا لحمیات کی تالیف کرنے والی دوسری جینز کو مُتاثر کرتی ہے ۔
Operose Adjective محنت طلب یا تھکا دینے والا ۔
Operosely Adverb محنت سے ۔ مشقت سے ۔
Operoseness Noun محنت ۔ مشقت ۔
Operosity Noun جفا کشی ۔ محنتی ھونا ۔
Operqtive words Idiom اہم الفاظ ۔
Opg Noun ملاحظہ ہو آرتھو پینٹومو گرام ۔
Ophalocele Greek ناف کا ہَرنیا ۔
Ophelia Noun (نباتيات) جنس چرائتا ،
Ophelia chirata Noun نباتيات: چرائتا ۔
Ophelia paniculata Noun حتمول
Ophelimity Noun معاشی تسکين ۔ اقتصادی تسکين ۔
Ophiasis Adjective گنجاپن ۔
Ophicalcite Noun معدنيات : مار سنگی مرمر ۔
Ophicephalidae Noun مار راسہ مار سيرا ۔ گوشت خور مچھلی کی ايک قسم ۔
Ophicleide Noun اوفی کلائڈ ۔ دُہری مُڑی ہوئی مخروط نما دھاتی نلکی ۔
Ophidia Adjective اوفیڈیا ۔ سانپ ۔ افعیان ۔ رینگنے والے جانداروں کا ایک سب آرڈر ۔ فلوسی جاندار جن میں سب سانپ اور اعضا سے محروم رینگنے والے جانور شامل ہیں جن کی کھوپڑی سے کنپٹیوں کے دونوں گڑھے ختم ہو چکے ہیں ۔
Ophidian Adjective افعی کا ۔ماری ۔ حنشی ۔ سانپ کا ۔ سانپ کے متعلق ۔
Ophidiarium Noun خانہٴ مار ۔
Ophidiasis Noun (طب) سميت مار ۔