English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Operate | Verb | کام کرنا ، عمل کرنا ، عمل درآمد کرنا ، جراحی کرنا ، فوجی نقل و حرکت کرنا ۔ |
| Operated | Verb | عمل کیا ۔ |
| Operatic | Adjective | غنائی تمثیل کے متعلق ، اوپیرا کے بارے میں ۔ |
| Operatically | Adverb | غنائیہ طور پر ۔ |
| Operatics | Noun | آپرا یا تمثیل کی پیشکش اور اداکاری ۔ |
| Operating | Noun | چلانے کا عمل ۔ چير پھاڑ کرنے کا عمل ۔ عملِ جراحی ۔ |
| Operating assets | اثاثے جو کاروبار چلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہوں ، پیدا آور اثاثے ۔ | |
| Operating budget | زیر تعمیل بجٹ ۔ | |
| Operating cost | Adjective | لاگت با کار ۔ |
| Operating costs | لاگت بہ کار ۔ | |
| Operating expenses | Adjective | چالو کاروبار کے اخراجات مصارف با کار ۔ |
| Operating income | باکار آمدنی ۔ | |
| Operating loos | خسارہ بہ کار ۔ | |
| Operating point | Phrase | آپریٹنگ پوائنٹ : ڈائریکٹ کرنٹ اور دائریکٹ وولٹیج کے درمیان گراف پر وہ نقطہ جس پر کوئی الیکٹرانی آلہ جیسے ٹرانز سٹر کام کرتا ہے ۔ |
| Operating profit | Adjective | منافع باکار ۔ |
| Operating resources | باکار وسائل ۔ | |
| Operating results | نتائج عمل کاری ۔ | |
| Operating room | Noun | آپريشن کا کمرہ ۔ معمل جراحی ۔ جراحی کا کمرہ ۔ |
| Operating room | Noun | آپريشن کا کمرہ ۔ معمل جراحی ۔ جراحی کا کمرہ ۔ |
| Operating statement | فہرست مصارف بہ کار ۔ | |
| Operating statement accts | Adjective | چالو کاروبار کے اخراجات کا گوشوارہ ۔ |
| Operating system | Noun | آپریٹنگ سسٹم ۔ سافٹ ویئر ہارڈ ویئر کی ایلوکیشن اور ہارڈویئر ریسورسز مثلا میموری ، سنٹرل پروسیسنگ یونٹ ٹائم ، ڈسک سپیس اور پیریفیرل ڈیوائسز کے استعمال کو کنٹرول کرتا ہے ۔ |
| Operating table | Noun | عمل جراحی کے لیے مریض کو لٹانے کی میز ۔ مریض کو لٹانے کے لیے میز ۔ |
| Operating theatre | Noun | عمل جراحی کا کمرہ ۔ جرّاح کے کام کرنے کا کمرہ ۔ |
| Operation | Noun | عملیہ ۔ آپریشن ۔ کاروائی ۔ عمل ۔ چلانے کا عمل ۔ |
| Operation amplifier op amp | — | — |
| Operation code | Noun | آپریشن کوڈ ۔ مشین لینگوئج یا اسمبلی لینگوئج انسٹرکشن کا وہ حصہ جو انسٹرکشن کی قسم اور اس ڈیٹا کے سٹرکچر جس پر آپریٹ کرتا ہے ، تعین کرتا ہے ۔ |
| Operation of law | عمل قانون ۔ قانون کا نفاذ ۔ | |
| Operation of the act | نفاذقانون ۔قانون کا عمل درآمد ۔ | |
| Operation plastic | Noun | بدوضع اعضاء کو درست کرنے کا عمل ، پلاسٹکی عمل |