operon – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آپس میں مُنسلک جینز یا لونیوں کی ایک اکائی جِس کے بارے میں یہ خیال ہے کہ پروٹین یا لحمیات کی تالیف کرنے والی دوسری جینز کو مُتاثر کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

اپرون : جینز کا ایک گروہ جس کا کام انفرادی خامرات کی تالیف کو کنٹرول کرنا ہے وہ خامرات ایک خامرہ نظام کے طور پر اکٹھے کام کرتے ہیں ۔ اپرون میں ایک جین ، آپریٹرجین ، ہے ۔ جو مکمل اپرون کی سر گرمی یا کار کردگی شروع کرتا ہے یا روک دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوپیرون باہم متصل جینز کا گروہ جو انزائیم کی تولید کو باقاعدہ بناتا ہے ۔ اوپیرون مفرد بھی ہوتا ہے اور مرکب صورت میں بھی پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu