ophidia – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوفیڈیا ۔ سانپ ۔ افعیان ۔ رینگنے والے جانداروں کا ایک سب آرڈر ۔ فلوسی جاندار جن میں سب سانپ اور اعضا سے محروم رینگنے والے جانور شامل ہیں جن کی کھوپڑی سے کنپٹیوں کے دونوں گڑھے ختم ہو چکے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سانپوں پر مشتمل رينگنے والے حيوانات کی قسم ۔ طبقہٴ مار ۔ افعيان ۔ ماران ۔ خانوادہٴ مار ۔

🔹 Roman Urdu