English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ophidioid Noun اوپھی ڈیوڈئيا: قسم کی ايک مچھلی ۔
Ophidiophobia Adjective ذہنی طور پر سانپوں کا خوف ۔
Ophidism Verb سانپ کے کاٹے سے زہر ہونا ۔
Ophidium Noun لمبوترے جسم والی مچھليوں والی ايک قسم ۔گونجی مچھلی۔ مار ماہی ۔
Ophido phobia Phrase سانپوں کا خوف
Ophio
Ophioglossum Noun (نباتيات) فرنوں (پودوں)کی ايک قسم ۔ مار زبان ۔
Ophiolater Noun سانپوں کا پجاری ۔
Ophiolatery Noun مار پرستی ۔ ناگ پرستی ۔ سانپ يا ناگ پوجا ۔
Ophiolatrous Adjective مار پرستانہ ۔
Ophiologic Adjective افعياتی ۔ حنشياتی ۔ سانپوں کے علم سے متعلق ۔
Ophiological Adjective افعیاتی ۔ متعلق بے افعیات ۔
Ophiologist Noun ماہرِ افعیات ۔
Ophiology Noun اُفعیات ۔ سانپوں کا علم ۔ علمُ الافاعی ۔
Ophiomorph Noun (حیوانیات) مار شکل ۔ کوربٌر بحريہ ۔
Ophiomorphic Noun چانپ کی شکل کا ۔ افعی مانند ۔ ناگ جيسا ۔
Ophiophagous Adjective سانپوں کو کھانے والا ۔ سانپوں کو بطور خوراک استعمال کرنے والا ۔
Ophiophagus elaps Noun مار خور سانپ کی ایک قسم ۔
Ophiorrhiza mangos Noun سرپاچھی
Ophiosis Noun محدود گنج
Ophir Noun کسی مقام یا خطے کا نام جہاں سے اچھی قسم کا سونا حاصل کیا جاتا تھا ۔
Ophir havilah and jobab all these people were joktans sonsgenesis 10 29
Ophirlidea Adjective اوفائر لیڈیا ۔ فعال بحری گوشت خور چپٹے ستارے جیسے خارپوست سہ نہوضی ۔ غیر حبلی جاندار ۔ لچکدار بازو رکھتے ہیں جن میں سانپوں کی طرح جھٹکا پیدا کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے ۔ باسکٹ سٹارز ۔ برٹل سٹارز ۔ سرنیٹ سٹارز وغیرہ ۔
Ophite Noun سنگِ سباق ۔ مَرمَر سبز ۔ حضری مَرمَر ۔
Ophitic Adjective سبز سماقی چٹانوں کی ساخت سے متعلق ۔
Ophiuchus Noun, Latin (علم النجوم ) حوا ۔ حامل الحیہ ۔ ستاروں کا جھرمٹ جس کو ديکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کوئی آدمی سانپ کو پکڑے ہوئے ہو ۔
Ophiucis Noun (علم النجوم) راس الحوا ۔ (ستارہ)
Ophiura Noun, Latin (حیوانیات ) جنسِ ماردم ۔ قصیفِ ماہی ۔ ریگ ماہی ۔
Ophiuran Adjective حیوانيات کے اس طبقے کا جس ميں خار پشت شامل ہے ۔
Ophiuridophiuroid