English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Operation research | Noun | آپریشن ریسرچ ۔ کاروبار ، انتظامی امور ، حکومتی اور دوسرے میدانوں میں تجزیے اور کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے ریاضی اور سائنسی طرز عمل کا استعمال ۔ |
| Operation room | Noun | (جراحی) عملیہ ۔ مشرحہ ۔ آپريشن خانہ ۔ |
| Operational | Adjective | عملیاتی ۔عمل ۔ کام سے متعلق ۔ عمل کے بارے میں ۔ کوئی سرگرمی ۔ |
| Operational amplifiers can be incorporated on an integrated circuit and consist of one or more transistors while power amplofiers can be used to produce currents large enough to power huge loudspeakers from very small signals | Phrase | مثلا آپریشنل امپلی فائرز و ایک انٹیگرئیڈ سرکٹ کے ساتھ منسلک کیا جاسکتا ہے اور یہ ایک یا زائد ٹرانزسٹرز پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ پاور ایمپلی فائرز کو بہت کمزور برقی اشاروں سے بہت زیادہ طاقت ور برقی اشارے پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے کہ آپ اس کرنٹ سے بڑے بڑے لاوڈ سپیکرز چلاسکتے ہیں ۔ |
| Operational research | Noun | سائنسی اصولوں کا کاروباری انتظامیہ پر اطلاق تاکہ پیچیدہ فیصلوں کے لیے ٹھوس بنیاد مہیا ہو سکے ۔ |
| Operationalise | Adjective | کسی مفروضے یا مجوزہ تحقیق کو ایسی حالت میں لانا کہ مشاہدہ یا آزمایش سے اس کی پیمایش ممکن ہوسکے ۔ |
| Operationalize | Verb | عملی اصطلاحوں یا عملی صورت میں ظاہِر کرنا ۔ |
| Operations | Noun | (جراحی) عمليات |
| Operations researchoperational research | — | — |
| Operative | Adjective | نافذ ۔لاگو ۔ کارگر ۔موثر ۔ عملیاتی ۔ |
| Operative ind | Adjective | دست کار ہنر مند نافذ لاگو نافذالعمل ۔ |
| Operative industry | Noun | معاشيات : عامل صنعت ۔ |
| Operative marketing | تعاونی بازار کاری ۔ | |
| Operative mistake | ایسی غلطی جو معاہدے کو کم کالعدم کر دے ۔ | |
| Operative mistake law | Adjective | قانون معاہدہ میں ایسی سنگین غلطی جس سے معاہدہ کالعدم ہو جائے ۔ |
| Operative motive | Noun | عامل ۔ محرک ۔ |
| Operative part | Adjective | دستاویز کا وہ حصہ جس سے اس دستاویز کا اصل منشا ظاہر ہوتا ہے ۔ |
| Operative power | Noun | قوت فاعلہ |
| Operative society | انجمن امداد باہمی صارفين ۔ | |
| Operative surgery | Noun | عملیاتی جراحیات ۔ عملِ جراحی ۔ |
| Operative words | Noun | کلمات مبين معاملہ ۔ |
| Operatively | Adverb | عملیاتی طور پر ۔ موثر طور پر ۔ |
| Operativeness | Noun | علم کاری ۔کارآمدگی ۔کارگری ۔ |
| Operatize | Verb | اوپيرا کی شکل ميں لانا ۔ غنائی تمثيل بنانا ۔ |
| Operator | Noun | عامِل ۔ کارگزار ۔ کل کار ۔ چلانے والا۔ |
| Operator assoviativity | Noun | آپریٹر ایسوسی ایٹویٹی ۔ آپریٹرز کی ایک خاصیت جو اس وقت ایک ایکسپریشن میں ایویلیو ایشن کی ترتیب کا تعین کرتا ہے جب نزدیکی آپریٹرز کے پیش رو آپس میں برابر ہوتے ہیں ۔ |
| Operator overloading | Noun | ایک خاص آپریٹر کے لیے ایک یا زائد فنکشن کی اسائنمنٹ اس پہلو کے ساتھ کہ انجام دیا گیا ۔ |
| Operator precedence | Noun | آپریٹرپریسیڈ نس ۔ جب ایک ایکسپریشن میں ایک سے زائد متعدد آپریٹرز استعمال کیے جانے کی صورت میں دی جانے والی ترجیع ۔ بریکٹ کی غیر موجودگی میں بڑے پریسیدنس والے آپریشنز پہلے انجام دیے جاتے ہیں ۔ |
| Operator you gave me the wrong number | Verb | آپریٹر تم نے مجھے غلط نمبر دے دیا ۔ |
| Opercle | Noun | ڈھکن نما عضو ۔ مچھلیوں کے گلپھڑوں کا ڈھکنا ۔ |