operator precedence – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آپریٹرپریسیڈ نس ۔ جب ایک ایکسپریشن میں ایک سے زائد متعدد آپریٹرز استعمال کیے جانے کی صورت میں دی جانے والی ترجیع ۔ بریکٹ کی غیر موجودگی میں بڑے پریسیدنس والے آپریشنز پہلے انجام دیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu