English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Openning the letter he began to read | Phrase | خط کھول کر اس نے پڑھنا شروع کیا |
| Openwork | Noun | وقفے وقفے سے کھلے خانوں کا ڈیزائن دھات ۔ چمڑے یا فیتے وغیرہ پر جالی کا کام ۔ |
| Opeocele | Noun | ہرنیا ، فتق |
| Opera | Noun | موسیقی کے ساتھ نقل یا اداکاری ، ناچ گھر ، تماشا گاہ ۔ |
| Opera bouffeopera bouffa | — | — |
| Opera buffa | Noun | مزاحیہ آپرا خصوصاً روز مرہ کے عام کرداروں پر مُشتمل ۔ |
| Opera cloak | Noun | قيمتی فرغل يا چوغا ۔ اوپيرا اقص کا خاص لباس ۔ |
| Opera comique | Noun | کِسی ہلکے پھلکے موضوع پر غنائی تمثیل جِس میں مُکالمے بھی ہوں ۔ |
| Opera girl | Noun | عورت يا لڑکی جو سنگت کے ساتھ اوپيرا ميں ناچتی ہے ۔ |
| Opera glass | — | — |
| Opera glasses | Noun | آپرا یا تھئیٹر کو دیکھنے کے لیے استعمال کی جانے والی چھوٹی دروبین ۔ |
| Opera glassopera glasses | — | — |
| Opera hat | Noun | سیاہ ریشمی کپڑے کا بنا ہوا مردوں کا اونچا ہیٹ جسے اسپرنگ کی مدد سے اصل شکل میں برقرار یا کھُلا رکھا جاتا ہے ۔ |
| Opera hat | Noun | سیاہ ریشمی کپڑے کا بنا ہوا مردوں کا اونچا ہیٹ جسے اسپرنگ کی مدد سے اصل شکل میں برقرار یا کھُلا رکھا جاتا ہے ۔ |
| Opera house | Noun | اوپیرا گھر ۔ تماشا خانہ ۔ عنائہ خانہ ۔ اوپیرا کی پیش کش کے لیے مخصوص تھیٹر ۔ |
| Opera house | Noun | اوپیرا گھر ۔ تماشا خانہ ۔ عنائہ خانہ ۔ اوپیرا کی پیش کش کے لیے مخصوص تھیٹر ۔ |
| Opera recital | Noun | اوپیرا موسیقی ۔ غیر روایتی انداز میں موسیقی کی ترتیب اور اوپیرا الفاظ کی ادائیگی ۔ |
| Opera seria | Noun | کلاسیکی یا دیومالائی عموماً سنجیدہ موضوع پر غنائی تمثیل ۔ |
| Operability | Noun | آپريشن یا نشتر زنی کے قابل ہونے کی حالت يا صفت ۔ |
| Operable | Adjective | عمل جراحی کے قابل ۔ |
| Operably | Adverb | قابلِ جراحّی طور پر ۔ |
| Operameter | Noun | کسی دھرے يا پہيے کی گردش |
| Operand | Noun | اوپرینڈ ۔ ریاضی کے آپریشن یا کمپیوٹر انسٹرکشن کا ایک آبجیکٹ ۔ |
| Operandi | Noun | طریقہ کار ۔ ضابطہ کار ۔عملی تدبیر ۔ طریق عمل ۔ |
| Operandi cacoethes | Noun | ہوس تجریح ، ہوس استجراح |
| Operant | Adjective | رویہ کی توضیح و تصریح جو کسی فرد یا حیوان کا ماحول کے ساتھ ہوتا ہے ملاحظہ ۔ |
| Operant aonditioning | Noun | کسی ارادی فعل کی شدت کو کم کرنے کے لئے کوئ اور مشبت یا منفی تحریک دینا |
| Operant behaviour | Noun | خود افزا کردار ۔ |
| Operant conditiouing | Noun | راجع کانڈی شننگ ۔ |
| Operatable | Adjective | عمل میں آسکنے کے قابِل ۔ کام میں آنے کے قابِل ۔ قابلِ عمل ۔ |