English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Open source Noun اوپن سورس ۔ بلا قیمت دستیاب ایک سافٹ ویئر مصنوعہ کے سورس کوڈ بنانے کی مشق جو دلچسپی رکھنے والے صارفین کے لیے کسی لاگت کے بغیر دستیاب ہعتے ہیں ۔
Open standard Noun اوپن سٹینڈرڈ ۔ عام افراد کو دستیاب تصریحات کا ایک سیٹ جو ایک ہارڈ ویئر ڈیوائس یا سافٹ ویئر پروگرام کی خوصیات کی وضاحت کرتے ہیں ۔
Open stock Noun فاضل اشیاء ۔ذخیرہ عام ۔
Open syllable Noun ہجائی رُکن ۔
Open system Noun اوپن سسٹم ۔ کمیونیکیشنز میں ایک ایسا کمپیوٹر ورک جو مینیو فیکچرز یا ماڈل سے قطع نظر تمام، ڈیوائسز کو آپس میں ضم کر لیتا ہے جو ایک ہی کمیونیکیشنز کی سہولیات اور پروٹوکولز استعمال کر سکتے ہیں ۔
Open test Adjective وہ ٹیسٹ جو نفسیات دانوں یا ماہرین کے علاوہ عام آدمی بھی استعمال کرسکے ۔
Open the door Verb ممکن بنانا ۔
Open the door will you or wont you
Open the purse and then open thy sack Idiom اِس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے ۔
Open the window Phrase کھڑکی کھولو
Open the window will you
Open time Noun وہ دن جو يوم السبت نہ ہو ۔ ايسا وقت جس کی کوئی پابندی نہ ہو ۔
Open to dispute Adjective قابلِ بحث ۔ قابلِ تکرار ۔
Open to misconstruction Adjective آسانی سے غلط فہمی پیدا کرنے والا ۔
Open top
Open trade کھلی تجارت ۔
Open university Noun نشریات یا خط و کتابت کے ذریعے درس دینے والی یونیورسٹی ۔ جِس میں نام لِکھوانے کے لیے سابقہ سند کی شرط نہیں ۔
Open up Verb سامنے لانا ۔ منظر عام پر لانا ۔ ظاہر کرنا ۔ قابل دسترس بنانا ۔
Open verdict Noun غیر مُعیّن عدالتی فیصلہ جو جُرم واقع ہونے کی تصدیق کرے لیکن مُجرم کا تعیّن نہ کرے ۔
Open war علی الاعلان جنگ ۔
Open weather Adjective کُھلا موسم ۔
Open work Noun بنائی ۔ کڑھائی کا کھلا کھلا کام ۔ جالی دار کام ۔
Open wound Noun زخم جس کا منہ کھل جاۓ
Open you mouth اپنا منہ کھولئیے ۔
Open your book at page sixty Phrase ساٹھ صفحہ پر کتاب کھولیں
Open your books Phrase اپنی کتابیں کھولو
Open your eyes Phrase اپنی آنکھیں کھولو
Open your mouth and close shut your eyes Verb اپنا منہ کھولو اور اپنی آنکھیں بند کرو ۔
Open your mouth wide Phrase پورا منہ کھولو
Openable Adjective کھولے جانے کے قابل ۔ شروع کیے جانے کے قابل ۔