open system – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوپن سسٹم ۔ کمیونیکیشنز میں ایک ایسا کمپیوٹر ورک جو مینیو فیکچرز یا ماڈل سے قطع نظر تمام، ڈیوائسز کو آپس میں ضم کر لیتا ہے جو ایک ہی کمیونیکیشنز کی سہولیات اور پروٹوکولز استعمال کر سکتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کھلا نظام ۔ ایسا نظام جس میں مادہ اور توانائی دونوں کا تبادلہ نظام اور ماحول سے ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

کھلا نظام ، اوپن سسٹم : ایسا نظام جس میں مادے کی مقدار متغیر ہوسکتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu