English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Opencast Adjective جو اُوپر کی تہوں سے شروع ہو نہ کہ سرنگوں کے ذریعہ ۔
Opendoc Noun اوپن ڈاک ۔ ایک آبجیکٹ اوریئنٹڈ ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس جو ملٹی پل انڈیپینڈینٹ پروگرامز کو متعدد پلیٹ فارمز پر ایک ڈاکیومنٹ پر اکٹھے کام کرنے کے قابل بناتا ہے ۔
Opened Verb کھولا ۔
Opener Noun کُشادہ کار ۔ فتّاح ۔ افتتاح کرنے والا ۔
Openfracture Noun راجع کانڈی شننگ ۔
Opening Noun سوراخ ، موقع ، توقع ۔
Opening a circuit برقيات: مقاطعہٴ دور ۔
Opening balance Noun افتتاحی بقایا ۔
Opening bid Noun نيلام عام ميں پہلی بولی ۔
Opening budget Noun افتتاحی بجٹ ۔
Opening costs Noun معاشيات) مصارفِ عمل کاری ۔
Opening entries Noun ابتدائی اندراجات ۔ ۔
Opening entry ابتدائی اندراج ۔
Opening general licence کھلا درآمدی لائسنس ۔
Opening gun Noun واقعات کت کسی مربوط سلسلے کا بنيادی واقعہ ۔
Opening oedamatous Noun آغاز مری
Opening of tenders ٹینڈر کھولنا ۔
Opening price Adjective کھلتا بھائو کھلی قیمت ۔
Opening saphenous Noun صافن کھنے کی جگہ
Opening statement واقعات مقدمہ کی روئیداد کے بارے میں بیان ۔
Opening stk Adjective آغاز ۔
Opening stock accts Adjective فاضل اشیاء ذخیرہ کھلا اسٹاک ۔
Opening the case مقدمہ کی کاروائی شروع کرنا ۔ مقدمہ کا آغاز کرنا ۔
Opening time Noun شراب خانوں کے قانونی طور پر کھلنے کے اوقات ۔
Opening up Noun کسی کام کا آغاز یا شروعات کرنے کا عمل ۔ پابندیاں نرم کرنے کا عمل ۔
Openly Adverb کھلم کھلا ۔ کھلے بندوں ۔ صاف صاف ۔ صاف گوئی سے ۔
Openminded Adjective کشادہ دل ۔ وسیع النظر ۔
Openmouthed Adjective لالچی ۔ بے باک ۔ مُنہ پھٹ ۔ بسیار خور ۔
Openmpeg consortium Noun اوپن ایم پی ای جی کنسورشیم ۔ ایم پی ای جی سٹینڈرڈ کے استعمال کی ترویج کے لیے قائم ایک ہارڈویئر اور سافٹ ویئر ڈویلپرز کی بین الاقوامی تنظیم ۔
Openness Noun کُشادگی ۔ صراحت ۔ صاف گوئی ۔ کھُلا پن ۔