English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Open hein s re echo
Open house Noun کھُلا گھر ۔
Open housing
Open housingfair housing
Open humor Noun پاگل خانہ
Open hydronephrosis Noun کشادہ استسقائے گردہ
Open ice Noun پانی پر جمی ہوئی ہلکی برف جِس میں جہاز رانی مُمکن ہو ۔
Open indent Adjective کھلا فرمائش نامہ ۔
Open letter Idiom کھلا خط ۔
Open letter of credit Noun کھلی قرض چٹھی ۔ کھلی ساکھ چٹھی ۔
Open loop
Open loop re echo Noun محرک جو متواتر چلتا رہے اور اس کے راستے میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو پائے اور جسم اس کے خلاف دماغ نہ کر سکے
Open market Noun آزادانہ خرید و فروخت ۔ آسانی کے ساتھ خریدنا یا فروخت کرنا ۔
Open market policy fin Adjective کھلے بازار کی تدابیر صرافہ بازار میں حکومت کی مداخلت اور مالی گوشوارے میں رد و بدل کرنا تاکہ مطلوبہ فوائد حاصل ہوسکیں ۔
Open materials Adjective گیم یا سیمولیشن کا وہ سامان جس میں طلبہ شرکاء آزادانہ استعمال کرسکیں ۔
Open meated Adjective رس دار (پنیر)
Open mind Idiom کھلے دل سے ۔
Open minded Adjective کشادہ دل ۔ بے تعصب ۔ صاف دل ۔ وسيع النظر ۔
Open minded Adjective کشادہ دل ۔ بے تعصب ۔ صاف دل ۔ وسيع النظر ۔
Open minded person
Open mindedly
Open mindedness Noun کشادہ دلی ۔ بے تعصبی ۔ صاف دلی ۔
Open mindedness Noun کشادہ دلی ۔ بے تعصبی ۔ صاف دلی ۔
Open mondedly Adverb کشادہ دلی سے ۔ وسعت نظری سے ۔ بے تعصبی سے ۔
Open mouthed Noun بسيار خور ۔ پيٹو ۔ صاف گو ۔ (حيرت سے منہ پھيلائے ہوئے)
Open mouthed Noun بسيار خور ۔ پيٹو ۔ صاف گو ۔ (حيرت سے منہ پھيلائے ہوئے)
Open mouthedly
Open mouthedness
Open negotiation system of auction Noun نیلام بطریق کھلا سودا ۔
Open network broadcasting Adjective وائریس کے ذریعے سے ریڈیو اور ٹی وی کی نشریات ۔