English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Open not the door when the devil knocks Idiom شیطان کھٹکھٹاۓ تو دروازہ مت کھولو ! ۔
Open note Noun موسيقی کا ايک سُر ۔
Open orderb Noun (بحری فوجی) کشادہ ترتيب ۔ کھلی صف بندی ۔
Open orderextended order
Open out Verb کھولنا ۔ ادھيڑنا ۔ بڑھانا ۔ نشونما دينا ۔ منکشف کرنا ۔ دکھانا ، ظاہر کرنا ۔
Open pipe Noun صوتيات) کھلا نل ۔
Open plan Adjective کھلے دالان میں دفاتر ۔
Open plan Adjective کھلے دالان میں دفاتر ۔
Open plan office کھلا دفتر ۔
Open policy mar Adjective کھلی پالیسی غیر تعینی بیمہ نامہ ۔
Open price system Adjective کھلی قیمتوں کا نظام ۔
Open prison Noun ایسا قید خانہ جِس میں قیدیوں پر کم سے کم جِسمانی قیود ہوں ۔
Open profiling standerd Noun اوپن پروفائلنگ سٹینڈرڈ ۔ انٹرنیٹ پرسنلائزیشن اور پرائیولیسی سپیسی فیکیشن جو ورلڈ وایڈ ویب کنسورشیم کو نیٹ سکیپ کمیونیکیشنز کارپوریشن ، فائرفلائی انکار پوریٹڈ اور ویری سائن انکارپوریٹڈ کی جانب سے غورو حوض کے لیے پیش کی جاتی ہے ۔
Open pubic arch Noun پیڑو کی محراب میں پیدائشی خرابی
Open question Noun تصفیہ طلب مسئلہ جِس پر اختلاف راۓ کا جواز ہو ۔
Open reading frame Phrase اوپن ریڈنگ فریم : کوڈون کا ایک سلسلہ ۔
Open reel
Open sandwich Noun صرف ایک توس کا سینڈوچ ۔ ڈبل روٹی کا ایک پیس ۔
Open scholarship Noun عام مقابلے کا وظيفہ ۔ ايسا وظيفہ جو کھلے مقابلے کے ذريعے ملے ۔
Open sea Noun کھلا سمندر ۔ بیچ سمندر ۔ ساحِل سے دور کا سمندری علاقہ ۔
Open season Noun وہ زمانہ جب شِکار پر عائد پابندیاں اُٹھا لی جائیں ۔ پابندیوں سے آزادی کا زمانہ ۔
Open secret Noun مفروضہ راز ۔ جِس کا عِلم بہتوں کو ہو ۔ ایسا راز جِس کا عِلم بہت سارے افراد کو ہو ۔
Open sesame Noun علی بابا چاليس چور کی کہانی کے جادوئی الفاظ ۔ کھل جا سم سم ۔ بے روک اور فوری داخلے کا کوئی بھی ذريعہ ۔ جادو کی کنجی ۔ مفتاح رمز ۔ رشوت ۔ علاج سحر آسا ۔
Open set Phrase اوپن سیٹ : دویا تین سمتی نقاط کا ایسا سیٹ جس میں کسی بھی نقطے کو کوئی ڈسک یا بال محصور کرسکتی ہو ۔
Open shop کھلا کاروبا ۔
Open shop ind Adjective کھلا کارخانہ ۔
Open shope Idiom بغیر یونین ۔
Open side
Open society Noun ایسا مُعاشرہ جہاں ہر قِسم کی معلومات کی نشر و اشاعت اور فِکر و عقیدہ کی آزادی ہو ۔
Open something a crack Verb بہت تھوڑا کھولنا ۔