English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Opaca area Noun غیر شفاف رقبہ
Opacification Noun قرنیہ میں جالا پڑنا
Opacify Verb, Interjection دُھندلانا ۔ دُھندلا ۔ غیر شفاف ۔ غیر مجلّیٰ ہو جانا ۔
Opacity Verb دھند جالا ۔
Opacity of cornea Noun بيض ۔ پھولا ۔ جالا ۔ پھلی ۔ ماڑھا ۔
Opah Adjective اوپا ۔ شوخ رنگ مچھلی ۔ کنگ فش ۔ بڑی سمندری مچھلی جس کا جسم بیضوی اور آخری حصہ میں چپٹا ہوتا ہے ۔ دو میٹر لمبی ہوتی ہے ۔
Opal دودھیا پتھر ۔
Opal glass Noun ایک نیم شفاف سفید شیشہ ۔ دُھندلا شیشہ ۔ غیر واضح حالت میں سفید شیشہ ۔
Opal jasper Noun معدنيات ۔ دودھیا یشب ۔
Opalescence Verb دھنک رنگی ۔ دھنک رنگ ہونا ۔ طرح طرح کے رنگ بدلنے کی صفت ۔ دودھيا دھنک رنگی
Opalescent Adjective دودھیے پتھر کا سا ، رنگ برنگی ، دُودھیا شیشہ ۔
Opalescent cover Noun غیر شفاف دانت
Opalesque Adjective رنگ برنگ ۔ دودھیا پتھر کی طرز کا ۔
Opaline Adjective دودھیا پتھر سا ۔ دودھیا شیشہ ۔
Opalize Verb دودھیا بنانا ۔ بلوریں بنانا ۔
Opalized Adjective دودھیا ۔ دودھیا بنایا ہوا ۔
Opaque Adverb غیر شفاف دھندلا ۔
Opaque growth Noun اندھا تال
Opaquely Adverb غیر واضح طور پر ۔ غیر شفاف طور پر ۔
Opaqueness Noun دھندلاہٹ ،دھندلا پن ۔ ابہام۔
Ope Verb لفظ اوپن کی شاعرانہ شکل ۔
Opecity Noun غلاظت ، کثافت ، دُھندلا پن ۔
Opeidoscope Noun آواز کت ارتعاش کو ظاہر کرنے والا آلہ۔آواز بين ۔
Opelete Noun سمندری پھول ۔ جس کے ريشے نہیں سکڑتے ۔
Open Verb اوپن ۔ ایک آبجیکٹ بنانا مثلاایک قابلِ رسائی فائل ۔
Open a credit ادھار کھاتہ کھولنا ۔
Open a persons eye
Open access Noun آزاد داخلہ ۔
Open account کُھلا کھاتہ ۔
Open admission غیر محدود داخلہ ۔بلا لحاظ داخلہ ۔