opal – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دودھیا پتھر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اوپل ۔ کوارٹز یا ہائیڈ ریٹیڈ سیلکا کی تقریبا غیر قلمی شکل میں ۱۲ فیصد تک پانی ہوتا ہے ۔ قیمتی پتھر کے طور پر استعمال کیاجاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

دودھیا پتھر ، عین الھر اوپل : ایک ۔ بے شکلاہائیڈریٹڈ سلیکا ۔ دو ۔ مختلف رنگوں اور قسموں کا آبی صلوان جو نہ تو گار کی طرح سخت ہوتا ہے اور نہ کثیف ، روشنی کے قزح رنگی انعکاس کی خاصیت رکھنے والا پتھر سب سے بہتر ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دودھیا ، پتھر ، ایک قیمتی پتھر جس میں مختلف رنگ جھلکتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

عین الھر ۔اوپل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دودھیا پتھر ۔

🔹 Roman Urdu