English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Open comedo Noun کالے سر والا کیل
Open communication structure Adjective کسی ادارے کا وہ نظام جس میں ہر کوئی ایک دوسرے سے آزادانہ ابلاغ کرسکے ۔
Open communion Noun داخلہ ۔ اجازت ۔ شرکت ۔
Open confession is good for the soul Idiom اپنے قصور کا کھلم کھلا اعتراف کر لینا ضمیر کے لیے اچھا ۔
Open country Adjective کُھلی زمین ۔ غیر قلعہ بند علاقہ ۔
Open court برسر اجلاس ۔ کھلے اجلاس ۔ کھلی کچہری
Open credit bkg Adjective ادھار کھاتہ کھولنا ۔
Open date enrollment Adjective وہ کورس جس میں داخلہ کی تاریخ متعین نہ ہو ۔
Open day Noun کوئی ایسا دِن جب کہ عام طور پر بند رہنے والی جگہ کو عام لوگوں کے لیے کھول دیا جاۓ ۔
Open door Noun آزادانہ داخلہ یا رسائی ۔
Open door Noun آزادانہ داخلہ یا رسائی ۔
Open door policy تمام ممالک کی مصنوعات بلا رو و رعایت درآمد کرنا ۔ وسیع مسلک ۔
Open economy Adjective کھلی معیشت ۔
Open end
Open end contract اشیاء کی خریداری کا معاہدہ ۔
Open end fund Adjective مشترک فنڈ ۔
Open ended Adjective وہ سوال جس کے کئی قابل قبول جواب ہوسکتے ہوں ۔
Open ended Adjective وہ سوال جس کے کئی قابل قبول جواب ہوسکتے ہوں ۔
Open ended law Verb معاہدہ جس میں مدت کا تعین نہ ہو مالیات اضافی قرض کی اجازت دینے والا اصل سرمائے کے مزید حصص جاری کرنے کی گنجائش والا ۔
Open enrollment Noun غیر محدود داخلہ ۔
Open eye Noun, Adjective بیدار یا کھلی آنکھ ۔ چشمِ نگراں ۔ چشمِ آگاہ ۔ چشمِ ہوشمند ۔
Open eyed Adjective کھلی آنکھوں والا ۔ با خبر ۔ بيدار ۔ ہوشیار ۔ چوکنا ۔ چوکس ۔
Open eyed Adjective کھلی آنکھوں والا ۔ با خبر ۔ بيدار ۔ ہوشیار ۔ چوکنا ۔ چوکس ۔
Open face Noun چہرہ جس سے خلوص اور صاف دلی ٹپکتی ہو ۔
Open face faced
Open faced
Open facedness Noun صاف دلی ۔ کھرا پن ۔ سادگی ۔ کشادہ روئی ۔
Open field Noun کھلا ميدان ۔ يک لخت زرعی زمين ۔ چکہ ۔
Open field system Noun چکبندی کا طریقہ ۔ زمين کو حِصوں ميں بانٹ کر کاشت کرنا ۔
Open file Noun اوپن فائل ۔ ایک فائل جو ریڈ کی جا سکتی ہے ، اس رائیٹ کیا جاسکتا ہے یا دونوں کام کیے جا سکتے ہیں ۔