English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Open air Noun کھُلی فضا ۔ برائے بیرونِ دَر ۔
Open air class Adjective کھلی کلاس ۔ کھلی ہوا میں پڑھائی ۔
Open air is useful for health Phrase کھلی ہوا صحت کے لیے مفید ہے
Open air school Noun (تعيرات) کھلے آسماں تلے مدرسہ ۔
Open amputation Noun چاقو سے سوراخ بنا کر مرہم پٹی کے لئے کاٹنا
Open an account کھاتہ شروع کرنا ۔ حساب کھولنا ۔
Open and hollow newel پیچ دار زینے کا کھوکھلا مرکزی ستون ۔
Open and shut Adjective ظاہر واضح ۔ عیاں ۔ آسانی سے طے ہونے والا ۔
Open anesthesia Noun سونگھا کر بے ہوش کرنا
Open angle glaucoma Noun ابتدائی سبز موتیا کی حالت جس میں اگلے حصہ کا زاویہ کھلا ہوتا ہے مگر موتیا کم بنتا ہے
Open armed Adjective گرم جوشی کا ۔ پرتپاک ۔
Open armed Adjective گرم جوشی کا ۔ پرتپاک ۔
Open arms Noun گرم جوشی ۔ تپاک ۔ خواہشِ استقبال ۔
Open bill Noun افريقہ اور ايشیا ميں پايا جانے والا ايک قسم کا پرندہ ، جو لق لق سے مشابہت رکھتا ہے۔
Open boat Noun کھلی کشتی ۔ بغير سائبان کے کشتی ۔
Open book Idiom کھلی کتاب ۔
Open book test Adjective وہ تحریری امتحان جس میں طلبہ کو کتاب کھول کر لکھنے کی اجازت ہو ۔
Open bousing fair housing Noun جائیداد کی کھلی فروخت یا کرایہ دہی وہ اصول و دستور جس کے تحت نسل رنگ مذہب یا قومیت کی بنیاد پر جائیداد کی فروخت یا کرایہ دہی ممنوع ہوتی ہے ۔
Open cast mining ind Adjective سطح زمین سے معدنیات نکالنا ۔
Open castmining زیر آسمان زمین سے معدنیات نکالنا ۔
Open chain Noun منفصل زنجیر ۔
Open chain componds Noun کھلی زنجير والےمرکبات
Open chain compound
Open cheque کھلا چیک ۔
Open circoid Noun دور مقطوع
Open circuit Phrase اوپن سرکٹ : وہ حالت جس میں ٹرمینلز کے جوڑے کو باہم مربوط نہ کیا گیا ہو ۔
Open city Noun فوج اور اسلحے سے پاک شہر ۔
Open classroom Adjective بڑا ہال جہاں ایک سے زیادہ کلاسیں بیک وقت بٹھائی جاسکیں ۔
Open cluster Phrase کھلے جمگھٹے : ستاروں کے جمگھٹے جو فضا میں مشترک حرکت رکھتے ہوں ۔
Open college Noun تعلیم بالغاں کا کالِج جو خط و کتابت کے ذریعے تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت دے ۔