English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oophore Noun مبيض نباتات۔
Oophorectomize Verb مبیض برآری کرنا ۔ بیضہ دانی کا نکال دینا ۔
Oophorectomy Verb بذریعہ آپریشن بثضہ دانی کا اخراج کرنا ۔
Oophorectomyovariectomy
Oophoridumoophorid
Oophorin Noun گائے کی بیضہ دانی کا جوہر
Oophoritis Adjective سوزش بیضتہ الرحم ۔
Oophorocystosis Noun بیضتہ الرحم میں رسولی بننا
Oophorohysterectomy Noun بیضہ دانیوں اور رحم کو کاٹنا
Oophoroma Adjective بیضتہ الرحم کا گومڑ ۔
Oophoromalcia Noun کسی مرض کی وجہ سے خصیتہ الرحم کا نرم پڑ جانا
Oophoromania Adjective بیضہ الرحم کے مرض کے باعث آیا جنون ۔
Oophoron Adjective بیضہ دانی ۔
Oophoropathy Noun خصیتہ الرحم کا مرض
Oophoropexy Noun, Adjective رحم کی سلائی پیڑوکی دیواروں کے ساتھ سلائی ۔
Oophorosalpingectomy Noun رحم اور اس کی دو نالیوں کی جراحی ۔
Oophorostomy Noun جراحی ۔ تفويہ مبيض ۔
Oophorotmy Noun بیضہ دانی کو کاٹنا
Oophorotomy Noun جراحی ۔مبيض شگافی ۔
Oophorplsaty Noun خصیتہ الرحم کی پلاسٹک سرجری کرنا
Oophorraphy Noun ٹلے ہوئے رحم کو ٹانکے لگا کر درست کرنا
Oophyte Noun مبيض نباتات ۔
Ooplasm Noun انڈے کے خليے کا زندہ مادہ
Ooplasmic Noun نغز مايہ بيضہ سے متعلق ۔
Ooplast Noun بيضہ کرہ۔ بغير پھول والےپودوں کا وہ مادہ خليہ جو بارور ہونے کے بعد (اووسپور) بن جاتا ہے ۔
Ooplasty Noun باردار ہونا
Oopod Noun کيڑوں کے انڈے کی نالی ڈنک کی ساخت ميں شامل ٹکڑوں ميں سے ايک
Ooporphyrin Noun انڈے کی زردی ۔ انڈے کے اندر کا ہلکا زرد مادہ ۔
Oops Interjection حیرت یا معزرت کا اِظہار جب کہ کوئی صریح غلطی سرزد ہوئی ہو ۔
Oor (آور)کا استستانی متبادل