English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oort cloud Noun بعض یخ بستہ اور پتھریلے چھوٹے چھوٹے اجرام کا بادل یا جھرمٹ جو آخری معلوم سیّارے پلوٹو سے بھی پرے سورج کے گِرد گھومتا ہوا خیال کیا جاتا ہے ۔
Oosperm Greek بار آوَر بَیضَہ
Oosphere Noun بيضہ خليہ
Oosporange Noun نباتيات کی ايک اصطلاح ۔ بارور بيضہ دان۔
Oospore Noun نباتيات ۔ بارور مادہ خليہ ۔ بيضہ بذرہ ۔ بارور بيضہ ۔
Oostegite Noun بعض کشريوں کے انڈے کے خول سے متعلق۔
Oosteoclast Noun آس ئیو کلاسٹ ایک بڑا سارا خلیہ ہے جو ہڈی کو دوبارہ جذب کرتا ہے ۔
Oosteolysis Noun, Adjective آسٹیو لائی سز : مرض کے باعث ہڈی کے بننے کا عمل جو وبا کے سبب یا خون میں فراہمی مسدود ہونے کے باعث ہو ہو سکتا ہے ۔
Ootheca Noun بعض بے ريڑھ حيوانات کے انڈوں کا خول ۔
Oothecal Adjective بعض بے ريڑھ حيوانات کے کوے سے متعلق ۔بارور بيضہ دان سے متعلق ۔
Ootocoid Noun دودھ پلانے والے جانوروں سے متعلق ۔
Ootocoidootocoidean
Ootocous Adjective بائض ۔ بيضہ زا ۔انڈے دينے والا ۔
Ooutbid Verb بڑھ کر بولی دینا ۔
Ooze Verb سوراخوں میں سے گزرنا یا رسنا ۔ ٹپکنا ۔
Ooze away Verb راز فاش ہونا ۔ ہمت کا جاتا رہنا ۔ خارج ہونا ۔
Ooze calf Noun بچھڑے کا چمڑا جسے ميکانکی طور پر رنگ کيا گيا ہو ۔
Ooze leather Noun سابر ۔ بچڑے کا کھال ۔
Ooze out Verb بھيد کھل جانا ۔ ہمت ٹوٹ جانا۔
Oozily Adverb رستے ہوئے ۔ ٹپکتے ہوئے ۔
Ooziness Noun رساﺅ ۔ ٹپکاﺅ ۔ رطوبت کا رسنا ۔
Oozings Noun رطوبت کا قطروں کی شکل میں بہاﺅ ۔
Oozliness Noun رساو ۔ رسنا ۔ ٹپکنا ۔
Oozoan Noun, Adjective ايک خلوی و خوردبينی : حيوانِ ابتدائی ۔حيوانِ اوٌليہ
Oozoid Adjective اوزائیڈ ۔ دم دار لاروا ۔
Oozy Adjective گدلا ۔ کيچڑ يا مٹی ملا ہوا ۔ کيچڑ جیسا
Op Noun عمل جراحی اور فوجی کاروائی ۔ دونوں معنوں میں ۔
Op amp
Op artoptical art
Op ed page