English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Neoprene polychloroprene | نیو پرین ۔ (پولی کلوروپرین ) ۔ ایک تالیفی ربڑ جو کلور و بیوٹا ۔ 1 ، 2 ڈائی این کی پولیمر ائزیشن سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس میں قدرتی ربڑ کی نسبت زیادہ قوت پائی جاتی ہے حرارت ، رگڑ اور وزن کو بہتر طور پر برداشت کر سکتا ہے ۔ اس کے مالیکیولی وزن کو سلفر شامل قابو کیا جاتا ہے ۔ محللوں کی مزاحمت کرتا ہے ۔ حرکت والی مصنوعات میں اور تعمیراتی سامان میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Neoratrum sclerema | Noun | صلابت نوزائیدہ ، تصلب الجلد پیدائشی طور پر جلد کا سخت ہونا |
| Neornithes | Adjective | نیورنتھیز ۔ نو طیور ۔ پرندوں کی ذیلی جماعت ۔ ان میں کچھ معدوم اور بقیہ موجود انواع شامل ہیں ۔ ان کی دم چھوٹی اور ہتھیلی کی ہڈیاں مدغم ہوتی ہیں ۔ |
| Neoroardiac | Noun | نظام اعصاب اور قلب سے متعلق |
| Neoromanticism | Noun | نئی رومانیت پسندیت ۔ نئی رومانیت پسندی کے اصول ۔ |
| Neoropathology | Adjective | نیورو پتھالوجی ۔ تشخیص امراض اعصاب ۔ |
| Neossidine | Noun | مشرق میں ؛سوِفٹ؛نام کے پرندوں کی ایک قسم ۔ |
| Neossology | Noun | کم سن پرندوں کا مطالعہ ۔ چوزوں کا مطالعہ ۔ |
| Neostigmine | Noun, Adjective | ایک مرکب جو پیشاب کی رکاوٹ کے لیے دیا جاتا ہے ۔ |
| Neotatorium erythroblastotic | Noun | سبب بچے کو یرقان ہو جانا |
| Neoteny | Noun | نو تمدیدیت ۔ بالِغ حیوان میں نو عُمری کے نِشانات کا باقی رہنا ۔ پہل روپ کے دور میں بلوغ کی علامات کا ظاہِر ہو جانا جیسے کہ بر بحری چھپکلی میں ۔ |
| Neoteric | Noun | جدید خاص کر نیا لکھنے والا یا مصنف ۔ |
| Neoterism | Noun | نئے الفاظ یا نئے طرز بیان کا استعمال ۔ لغت ۔ |
| Neothalmus | Noun | دماغ کے نئے طبق کا نئے قشرہ کے ساتھ ملنا |
| Neothyt | نیو تھل ۔ ایتھرے مشابہ سانس کے ذریعے اندر جاکر سن کرنے والی دوا ۔ | |
| Neotocophthalmia | Noun | رمد پیدائشی |
| Neotoicterus | Noun | یرقان نومولود |
| Neotology | Noun | نوزائیدہ بچوں کی علاجیات |
| Neotropical | Adjective | مُنطقہ حارّہ یا جنوبی امریکا سے منسوب ۔ حیاتیاتی جُغرافیے کے علاقے ۔ |
| Neotype | Adjective | نیوٹائپ ۔ نو نمونہ ۔ اصل میٹرئیل ضائع یا تباہ ہو جانے پر اس جیسا نمونہ تیار کرنا ۔ |
| Nepalese | Noun | نِیپالی؛ نِیپال کا باشیندہ؛ نِیپال کی بادشاہت، عوام یا زبان سے متعلِّق |
| Nepali | Noun, Adjective | وسطی ایشیا کے مُلک نیپال کا باشِندہ ۔ نیپالی ۔ نیپالی زُبان ۔ مُلک نیپال یا نیپالی زُبان سے مُتعلق ۔ |
| Nepatis portacaval | Noun | باب الکبد ، جگر کا دروازہ |
| Nepenthe | Noun | غَم غَلَط دَوا ۔ افیم کی ٹِنکچَر سے مُشابِہ افیم |
| Nepenthean | Adjective | اندوہ ربا ۔ غم فراموش ۔ |
| Nepenthes | Noun | غم بھلانے والی ایک دارو ۔ فِکر بُھلانے والی شراب ۔ نشہ آور شراب ۔ |
| Neper | Noun | قوت کے دو مقداروں کے درمیانی رشتے کو ظاہر کرنے والی لوگرتھمی اسکیل اکائی ۔ |
| Nepeta calaminthoides | Noun | سنبل بری |
| Nepeta ciliaries | Noun | زوفایابس |
| Nepeta elliptica | Noun | تخم لنگاں |