neoprene polychloroprene – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیو پرین ۔ (پولی کلوروپرین ) ۔ ایک تالیفی ربڑ جو کلور و بیوٹا ۔ 1 ، 2 ڈائی این کی پولیمر ائزیشن سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس میں قدرتی ربڑ کی نسبت زیادہ قوت پائی جاتی ہے حرارت ، رگڑ اور وزن کو بہتر طور پر برداشت کر سکتا ہے ۔ اس کے مالیکیولی وزن کو سلفر شامل قابو کیا جاتا ہے ۔ محللوں کی مزاحمت کرتا ہے ۔ حرکت والی مصنوعات میں اور تعمیراتی سامان میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu