neornithes – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیورنتھیز ۔ نو طیور ۔ پرندوں کی ذیلی جماعت ۔ ان میں کچھ معدوم اور بقیہ موجود انواع شامل ہیں ۔ ان کی دم چھوٹی اور ہتھیلی کی ہڈیاں مدغم ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu