English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nepeta hindostana Noun بادرنجوبیہ ، بلی لوٹن ، بدرنگ بویا
Nepeta indica Noun کالا بھنگرا
Nepeta ruderalis Noun بادر نجوبیہ ، بلی لوٹن ، بدرنگ بویا
Nephalism Noun شراب نوشی سے قطعی پرہیز ۔
Nephel nephe lo
Nephelauxetic effect نیفل آگزیٹک اثر ۔ مرکبات کے برقی طیف میں دھاتی لچنڈ کے ہم گرفتہ کردار میں متغیر درجہ کی وجہ سے آنے والی تبدیلی پیمائش پیرا میٹر (مقدار معلوم) بیٹا ہے ۔
Nepheline Noun سنگِ سحابی؛ ایک دھات؛ سوڈیم کا ایک سِلیکیٹ
Nepheline nephelinite
Nephelinic Adjective سنگِ سحابی سے متعلِّق
Nephelium Noun گل چشمہ ، قرنیہ کا سفید حصہ
Nephelium lichi Noun لیچی
Nephelodometer Noun وہ آلہ جس سے بادل کی دوری معلوم کی جاتی ہے ۔
Nepheloid Adjective ابر آلود ۔ غبار آلود ۔ ابر و غبار کے متعلق ۔ برادر زادہ ۔
Nephelometer Noun (طِبیعات) سحابیت پیما؛ ایک اوزار جو کسی مائع میں معلق ذروں کی جسامت یا مقدار ناپنے کے کام آتا ہے۔
Nephelometry نیفیلو میٹری ۔ مقداری تجزیہ کا ایک طریقہ جس میں طیفی ضیا پیمائی کے ذریعے کسی رسوب کے معلق لسونتوں سے منتشر ہونے والی روشنی کی تخمین کی جاتی ہے ۔
Nepheloscope Noun ایک آلہ جس سے تجزیہ گاہ میں بادل بننے کا پتا چلتا ہے۔
Nepher جزو ترکیبی بمعنی کردہ ۔
Nephew بھتیجا بھانجا ۔
Nephewship Noun اخلاف (مابعد کے نسبتی رشتہ دار) ایسا رشتہ ۔
Nepho جزو ترکیبی بہ معنی سحاب ۔ بادل ۔ ابر ۔
Nephogram Noun (موسمیات) تصویرِبادل ؛ عکسِ ابر
Nephograph Noun بادلوں کی تصویر کشی/عکاسی کا آلہ
Nephological Adjective سحابیاتی؛ سحابیات سے متعلِّق
Nephology Noun سحابیات؛بادلوں کا عِلم
Nepholoid Noun سحابی ، سحاب نما
Nephoscope Noun سحاب بِین؛ سحاب نُما؛ بادلوں کی بلندی، سمتی رفتار اور سمت دریافت کرنے کا آلہ۔
Nephoscopic Adjective سحاب بینی کے متعلِّق
Nephr o
Nephradenoma Noun گردہ اور غدود کا ورم
Nephralgia Greek گُردے میں دَرد ۔ دَردِ گُردَہ