English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Neonatorum ophthalmia | Noun | دوران پیدائش جسم سے آلائش لگنے کی وجہ سے پیدائش کے بعد ابتدائی دس دنوں میں بچوں کی آنکھوں کی سوزش |
| Neonatorum pemphigus | Noun | شدید متعدی آبلوں کا پیدائشی مرض |
| Neonatorum urocystitis | Noun | نومولود کو پیشاب نہ آنا |
| Neonatrum asphyxial | Noun | نوزائیدہ بچے کا دم گھٹ جانا |
| Neonatrum edema | Adjective | قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں جِلد زرد ٹھنڈی اور استسقا۶ |
| Neonatrum tetanus | Noun | کزاز اطفال |
| Neonomian | Noun | اس عقیدے کا حامی کہ انجیل ایک نیا قانون ہے ۔ جو پرانے یا موسوی قانون کی جگہ پر ہے ۔ |
| Neonomianism | Noun | یہ عقیدہ کہ دن عیسوی ایک نیا قانون ہے۔ |
| Neontology | Noun | نو حیوانیات ۔ جدید حیوانیات ۔ دور حاضر میں زندہ موجدات کا مطالعہ ۔ |
| Neoorthodoxy | نوراسخ الاعتقاد ۔ | |
| Neopallium | Adjective | نیو پالیم ۔ نو قشرہ دماغ فقاریہ جانداروں کے دماغ کے نصف کروں کی چھت ۔ اس کا تعلق سونگھنے کی حس سے نہیں ہوتا ۔ |
| Neopathy | Noun | مرض جدید |
| Neophobia | Noun | نئی بات سے خوف کھانا ۔ جِدَّت بیزاری ۔ نو ترسی ۔ آئین نو سے ڈرنا ۔ |
| Neophrenia | Noun | نئے خیالات ، نیا مزاق |
| Neophron | Noun | رخمہ ۔ سفید مصری گدھ ۔ |
| Neophyte | Noun | نیا مذہب قبُول کرنے والا۔ نَو مذہب ۔ |
| Neophytic | Adjective | نو آموز ۔ اناڑی ۔ نیا ۔ |
| Neophytism | Noun | نو آموزی؛ نو اعتقادیّت؛ نو واردیّت |
| Neoplasia | Greek | وَرم ۔ تَسکون نَسیج جَدید ۔ رَسولی کا بَننا ۔ نَئے نَسیج کا بَننا |
| Neoplasm | Greek | نومایَہ ۔ نَیا اُگاو ۔ رَسولی ۔ غَیر مَعمُولی بافت کا نَیا اُگاو |
| Neoplastic | Adjective | نیا نیا بنا ہوا ۔ ایک قسم کے تجریدی فن سے متعلق ۔ رسولی یا گلٹی سے متعلق ۔ |
| Neoplastic disease | نیا نسیج بننے کی بیماری، رسولی بننے کی بیماری، مرض تکَوُّن نسیج جدید | |
| Neoplasty | Noun | خود پیوندی ، نئی بافتیں بن کر درست ہو جانا |
| Neoplatonic | Adjective | نو افلاطونی ۔ نو افلاطونیت کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Neoplatonically | Adverb | نو افلاطونی طریقے سے ۔ اشراقی طریقے سے ۔ |
| Neoplatonician | Noun | اشراقی ۔ |
| Neoplatonism | Noun | نو افلاطونیت ۔ اشراقیت ۔ ۲۰۰ عیسوی میں سکندریہ میں پیدا ہونے والا ایک مکتبہٴفکر جس نے ارسطو کے خیالات سے ہم آہنگی تلاش کرنے کے لیے افلاطونی تعلیمات میں ترمیم کی تھی اور جس کا خیال تھا کہ کائنات اس توحید یا خالق کا مظہر ہے اور روح دوبارہ خالق کل کے نزدیک جمع ہوتی ہے ۔ |
| Neoplatonist | Noun | نو افلاطونی ۔ اشراقی عقیدے کا آدمی ۔ |
| Neoporin | دیکھو ۔ | |
| Neoprene | Noun | (کیمیا) ایک مصنُوعی کیمیاوی مرکّب |