English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neologism Noun خیالات کی عدم ترتیب کے لیے خاص طور پر وضوع کیا ہوا لفظ ۔
Neologist Noun لفظ وَضعِ کرنے والا۔ نو الفاظ سازی؛ مجدّدِ زبان؛ جِدّت کار
Neologistical Adjective جِدّت کاری کا؛ نوالفاظ سازی کا
Neologize Verb لفظ یا الفاظ وَضعِ کرنا۔ دِین میں عقلِیّت پر چلنا
Neology Noun وَضعِ الفاظ۔ وَضعِ کرنا۔ وَضعِ کیا ہُوا لفظ۔ نیا لفظ
Neomembrane Adjective نیو ممبرین ۔ کاذب جھلی ۔
Neomenia Noun (قدیم) نئے چاند کا زمانہ ۔ قمری ماہ کا آغاز ۔
Neomorph Noun اگلے طرز ترکیب سے جداگانہ ترکیب ۔
Neomorphism Noun کسی نئی شکل میں تبدیل کرنے کا عمل یا طریقہ ۔
Neomorphosis Noun تجدید ۔ جس میں ایک عضو کی جگہ ایک مختلف عضو نکل آتا ہے ۔
Neomycin Noun جلد جل جانے کے علاج کے لیے دوا ۔
Neon Adjective نیونی روشنی کا یا اُس سے متعلق ۔
Neon lamp light tube
Neon light Noun چمکدار سُرخ روشنی جو نیون گیس میں بجلی گزارنے سے پیدا ہوتی ہے ۔
Neon sign Noun نیون سائن ۔ بجلی سے روشن ہونے والے اشتہار اور الفاظ ۔
Neonatal Adjective بچے کی پیدائش کے پہلے مہینے سے متعلق ۔ نوزائیدہ بچے کو ایک ماہ کے اندر اثر کرنے والا ۔
Neonatal apopiexy Noun نو مو لود کو سکتہ
Neonatal conjuctivitis Noun نوزائیرہ بچوں میں آشوب چشم
Neonatal hepatitis Noun نامعلوم وجوہات کے باعث پیدائش کے فوری بعد لاحق ہونے والا جو لمبے عرصہ تک یرقان کی صورت میں موجود ہوتا ہے اور جگر بھی سکڑ جاتا ہے
Neonatal period Adjective ایک ماہ بچے کی پیدائش کو ہوا ہو ۔
Neonatal sepsis عرصہ نوخیز (بچے کی زندگی کے پہلا ماہ) کی عفونت، پیپ پیدا کرنے والے جسمیوں سے عارضہ لاحق ہونیکی حالت
Neonatal tetany Noun نوزائیدہ کو پیدائش کے بعد ابتدائی ایام میں لاحق ہونے والے چاندنی کے دورے
Neonatally Adverb نومولودی طور پر ۔
Neonate Latin نومولُود ۔ نوزائیدَہ بَچَّہ جِس کی عُمَر ایک ماہ ہو
Neonatology دیکھو ۔
Neonatoloy Noun نومولود کا سائینسی مطالعہ ۔
Neonatorum Greek, Latin نوزائیدَہ بَچّے کے مُتَعلِق
Neonatorum asphyxia Noun اختناق نوزائیدہ
Neonatorum bullosa bullous Noun نوزائیدہ بچوں کو چھوٹے جلدی دانے
Neonatorum icterous Noun نوزائیدہ بچہ کو یرقان