neon – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیونی روشنی کا یا اُس سے متعلق ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نِیون ٹیوُب (یا بِجلی کی ٹِیُوب میں لِکھا ہُوا۔ (کیمیا) نیون؛ ایک بے رنگ غیر عامل گیسی عُنصر

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیون ۔ یک جوہری ، بے رنگ ، بے بو اور غیر عامل گیس ہے ۔ ہوا میں یہ نہایت معمولی مقدار میں پائی جاتی ہے برقی روشنیوں اور نیون سائنز میں استعمال کرتے ہیں ۔ جوہری عدد10جوہری وزن 20.183 ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نین ایک نئی گیس جو ایجاد کی گئی ہے ، ایس گیس سے روشنی کرنے کا کام لیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu