nemeobiidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیمیوبیڈا ۔ چھوٹی تتلیوں کا خاندان ۔ اگلے پر چھوٹے لیکن چوڑے ہوتے ہیں ۔ مادہ تتلی کی ٹانگیں مکمل اور مستعد جبکہ نر تتلی کی اگلی ٹانگیں پرش نما اور نا مکمل ہوتی ہیں ۔ ۱۱۰۰ انواع ہیں ۔

🔹 Roman Urdu