English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nekton Adjective نیکٹن ۔ شنائیہ ۔ جھیل ۔ سمندر وغیرہ میں مستعدی سے تیرنے والے جانداروں کا اجتماع ۔
Nelatons line
Nelatons line
Nelis Noun سرما ناشپاتی
Nelly Noun ایک بڑی بحری چڑیا ۔
Nelofer Name نیلوفر : کنول کا پھول ۔
Neloferi Name نیلوفری: نیلوفر کے رنگ کی نیلگوں ۔
Nelson Adjective نیوزی لینڈ کے ضلع نیلسن کا یا اُس سے متعلق ۔
Nelson syndrome Noun بلغمی رسولی سے متعلق ، مریض کی جلد کا رنگ سفید کی بجائے سیاہ اور سیاہ کی بجائے سفید ہو جاتا ہے ، یہ نسلی خوف کے باعث ہوتا ہے
Nelson touch Noun کِسی مسئلے پر مضبوط ۔ ماہِرانہ ۔ موٴثر یا ہمدردانہ سوچ بچار ۔
Nelumbium carruleum Noun نیلا کنول ، نیلام پدم
Nelumbium luteum Noun امریکی کنول
Nelumbium nelumbo
Nelumbium puboscins Noun نیلوفر ، کنول ، پدم ، کول ، ڈوڈے ، کمالا
Nem Conjunction (لاطینی محاورے کا مخفف) بہ معنی مخالفت یا اعتراض کرنے والا کوئی نہیں ۔
Nem diss کوئی اختلاف رائے نہیں ۔
Nem nema nemo
Nema Noun دھاگے جیسا کپڑا ۔ روﺅنڈ ورم ۔ خیطیہ ۔
Nemacide Noun خیطی حشرات یا خیطیوں کو مارنے والی دوا ۔
Nemaline Adjective (معدنیات) ریشہ دار ۔ دھاگے کی شکل کا ۔ ریشہ نما ۔
Nemanthelminthes Adjective گول اور لمبے کرم چنونے ۔
Nemaskha Name نماسخہ ۔ تحریر کرنے والی ۔ مصنفہ ۔
Nemastylis Noun ایک قسم کی سدا بہار بوٹی ۔
Nemat Combining Form (سابقہ) یونانی لفظ نیما سے ماخوذ ہے بمعنی دھاگا ۔ ریشہ ۔ رشتہ ۔ علمی الفاظ کے ساتھ بمعنی خیطی ۔ خیطیہ ۔ خیطی حشرہ ۔
Nemat e uzma Name نعمت عظمی ۔ بہت بڑی نعمت ۔
Nemathecial Adjective (نباتیات) خیطہ دان کا یا اس سے متعلق۔
Nemathecium Noun (نباتیات) خیطہ دان ۔ بعض قسم کی کائیوں میں پیدا شدہ ایک مسّا نما ابھار یا گھومڑی ۔
Nemathelmia Noun کیڑے کی ایک نوع جس میں تمام کیڑے دھاگے جیسے ہوتے ہیں اور اُن کے جسم مخروطی ہوتے ہیں ۔
Nemathelminth Noun (حیوانیات) خیطی حشرہ ۔ دراز اور باریک کیڑا ۔
Nemathelminthes Noun کیڑے کی ایک نوع جس میں تمام کیڑے دھاگے جیسے ہوتے ہیں ۔