English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Negligence Noun ڈاکٹر یا نرس کی جانب سے علاج میں کوتاہی قانونی لحاظ سے قابل مواخذہ ہے ۔
Negligence contributry Noun غفلت امدادی ۔ غفلت معاونتی ۔
Negligence culpable غفلت مجرمانہ ۔
Negligence law Adjective کسی فعل یا ترک فعل میں غفلت کا مرتکب ہونا اُس وقت کہا جائے گا جب کہ شخص متعلقہ نے ان حالات میں اس طرح عمل نہ کیا ہو جس طرح کسی معمولی فہم کے آدمی کو کرنا چاہیے غفلت کے تین درجے ہیں ۔
Negligencetia لاپرواہی ۔ غفلت ۔ بے پرواہی ۔
Negligent غافل ۔
Negligent assimilation Noun سادہ تماثل ۔
Negligent collision mar insce Adjective غفلت کی وجہ سے حادثہ ۔
Negligently Adverb غفلت سے؛ بے پروائی سے
Negligible برائے نام چھوٹا سا یونہی سا ۔
Negligible quantity Noun ناقابل توجہ ۔ غیر اہم شخص ۔ کم اہمیت کا حامل شخص ۔
Negligibleness Noun عدم اہمیّت؛ بے حقیقی؛ خفیفیّت
Negligibly Adverb غافل شعارانہ ۔ ناقابل ذکر طور پر ۔
Negotiability Noun اِنتقال پذِیری؛ تحوِیل پذِیری
Negotiability bkg Adjective انتقال پذیری ۔
Negotiable قابل گفت و شنید ۔ جسے سکارا جاسکے ۔
Negotiable bond نا قابلِ منفی بانڈ ۔
Negotiable cheque Adjective ایسا چیک جو کسی خاص شخص کے حکم پر حامل کو قابل ادا ہو ۔
Negotiable documents قابل منتقلی دستاویزات ۔
Negotiable instrument دستاویز قابل خرید و فروخت ۔ دستاویز قابل بیع و شری ۔
Negotiant Noun مذاکرہ؛ معاملت؛ ہُنڈی وغیرہ سُکارنا
Negotiate Verb گفتگو کرنا ۔
Negotiated Verb گفتگو کی ۔
Negotiation بات چیت گفت و ثنید ۔
Negotiation com Adjective گفت و شنید معاملہ ھنڈی وغیرہ سکارنا مواسات ۔
Negotiationnegociation
Negotiator Noun گُفت و شُنِید کرنے والا؛ معاملہ کرنے والا
Negotiatory Adjective گفت و شنید سے متعلق ۔
Negotiatress Noun معاملہ طے کرنے والی ۔ معاملات پر بات چیت کرنے والی ۔
Negotiatressnegotiatrix