English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Negress Noun سیاہ فام عورت ۔ نیگرو کی تانیث ۔ حبشن ۔
Negrillo Noun افریقی علاقے کا زنگی
Negrito Noun آسٹریلیا اور انڈونیشیا کی ایک قلیل الحبثہ نیگرو قوم کا فرد ۔
Negritude Noun تفاخر زنگی؛ تفاخر سیاہ فامی
Negro Noun حبشی ۔زنگی ۔ حبشی خاندان کا فرد ۔
Negro african Noun افریقہ کی زبانوں کا خاندان ۔افریقی خاندان السنہ ۔نیگرو افریقی زبان ۔
Negro ant Noun سیاہ چیونٹی ۔لوہ چیونٹی ۔
Negro cloth Noun ایک موٹا کپڑا جو پہلے حبشی غلاموں کے لباس کےلئے استعمال ہوتا تھا ۔
Negro corn Noun ترکستانی باجرا ۔جنورا ۔
Negro head Noun ایک قسم کا تیز سیاہ تمباکو جس کو ٹکیا بنا کر چبائی جاتی ہے ۔ایک ادنی قسم کا ھندوستانی ربر ۔
Negro lethargy Noun افریقہ کا مرض غنودگی
Negro minstrels Noun حبشی گویے ۔اصلی یا فرضی حبشی جو حبشیوں کے گیت گاتے اور ان کے ناچ ناچتے ہیں ۔
Negro monkey Noun کالا لنگور ۔لنگور ۔ملیشیائی جزیروں۔ جاوا وغیرہ کا بندر ۔
Negro spiritual Noun جنوبی ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کا ایک مذہبی گیت ۔ سیاہ فام لوگوں کی روایتی موسیقی پر مبنی ۔
Negroid Adjective حبشیوں جیسا ۔
Negroidal Adjective حبشی نما ۔
Negroism Noun حبشی قوم کے مفادات کی ترقی خصوصاً ان کے مساوی حقوق کی طرف داری ۔
Negroize Verb حبشی بنانا حبشينا حبشی نما کرناجيسے صفات ميں
Negroland Noun افریقہ کا وہ حصہ جہاں حبشی رہتے ہیں ۔
Negrophile Noun حبشی پسند؛ زنگی دوست؛ حبشیوں کو پسند کرنے والا
Negrophilism Noun حبشی دوستی ۔ حبشی نوازی ۔
Negrophilist Noun حبشی دوست ۔ حبشیوں کے مفادات اور حقوق کا حمایتی ۔
Negrophobe Noun زنگی دُشمن؛ حبشیوں سے نفرت کرنے والا
Negrophobia Noun حبشی ترسی؛ حبشیوں کی طرف سے نفرت
Negrophobiac Adjective حبشیوں سے انتہائی نفرت سے متعلق۔
Negrophobist Noun حبشیوں سے نفرت کرنے والا ۔
Negros head Noun ایک قسم کا درخت ۔ امریکی تاڑ یا کھجور ۔
Negundo vitex Noun سنبھالو
Negus Noun شراب ۔ وہ شراب جو انگور کی شراب ، چینی اور پانی کو اُبال کر بنائی جائے ۔
Neha Name نہاء ۔ شرارتی ۔ شوخ ۔ نوخیز ۔