English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Negative entry Noun نیگیٹو انٹری ۔ ایک عدد کو منفی علامت تفویض کرنے کا ایک ایسا عمل جو کیلکولیٹر میں داخل کر دیا گیا ہو جس سے عدد کو منفی عدد میں تبدیل کر دیا جاتا ہے ۔
Negative equity Noun قرضے کی وہ صورت کہ اثاثے کی مالیت زر رہن سے کم رہ جاۓ ۔ منفی کفالت ۔
Negative evidence Noun کِسی واقعے کے نہ ہونے کی گواہی ۔ منفی شہادت ۔
Negative eye piece Noun (بصریات) منفی چشم ۔
Negative factor Noun منفی عامل ۔( نفسیات)
Negative false Noun منفی کاذب
Negative feedback Noun منفی بازیابی ۔ اخراجی اشارات کے ایک حِصّے کی مدخل میں واپسی جِس سے تکبیر کی شِدَّت کم ہو ۔
Negative focus Noun منفی ماسکہ
Negative geotropism Noun ڈنٹھلوں ، شاخوں وغیرہ کا مرکز ارض سے مُخالف سمت میں بڑھنے کا رُحجان ۔
Negative gram Noun گرام منفی
Negative image Noun منفہ شبیہ
Negative income tax Noun منفی محصول آمدنی ۔ قابل ٹیکس آمدنی پر ادا شُدہ ٹیکس پر واجب الاوٴنس جو ادا شُدہ ٹیکس سے بڑھ کر ہو تو واپس کیا جاۓ ۔
Negative instance Noun منفی شہادت ۔ کِسی کے خلاف گواہی ۔ مُخالف گواہی ۔
Negative or accidental image منفی شبیہ ۔ امدادی شبیہ ۔
Negative pole Noun منفی قُطب ۔ قُطب جنوبی ۔ کِسی مقناطیس کا قُطب جنوبی کی طرف رُخ کرنے والا سرا یا سوئی ۔
Negative prescription Noun میعاد جِس کے اندر اندر کوئی کام انجام دیا یا دعویٰ پیش کیا جا سکتا ہے ۔
Negative pressure Noun فضائی دباﺅ سے کم دباﺅ
Negative proposition Noun قضیہٴسالبہ ۔ مضیہٴمنفیہ ۔
Negative quantity Noun صِفر ۔ کُچھ نہیں ۔ بالکل نہیں ۔
Negative relationship Adjective وہ شماریاتی تعلق جس میں ایک متغیرے کی بڑی مقداریں دوسرے متغیرے کی ادنی مقداروں سے ربط رکھتی ہوں ۔
Negative self selection Verb کسی امیدوار کا ملازمت کی درخواست واپس لے لینا ۔
Negative sign Noun علامت منفی ۔ جو گھٹانے ، منہا کرنے کے عمل کو ظاہِر کرتی ہے ۔ صفر سے کم مقدار کو ظاہِر کرتی ہے ۔
Negative staining Noun چھوٹی اشیاء کو رنگ کر یا دھبوں سے دکھانے کا طریقہ ۔
Negative statute Noun امتناعی قانون ۔
Negative theology Noun الٰہیات کا وہ نظریہ جو حقیقت مطلق کو ناقابلِ فہم قرار دینا ہے ۔
Negative transfer Adjective غیر موئثر آموزش ۔
Negative virtue Noun گُناہوں سے بچنا ۔ بدگُمانیوں سے بچنا ۔ بُرے اعمال سےبچنا ۔
Negative voice Noun حق تسنیخ حق تردید ۔
Negative vote Noun انکاری ووٹ ۔
Negatived Verb نفی ہوا ۔