negligence law – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسی فعل یا ترک فعل میں غفلت کا مرتکب ہونا اُس وقت کہا جائے گا جب کہ شخص متعلقہ نے ان حالات میں اس طرح عمل نہ کیا ہو جس طرح کسی معمولی فہم کے آدمی کو کرنا چاہیے غفلت کے تین درجے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu