English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Negatively Adverb منفی طور پر؛ اِنکاری ہونے کی حالت
Negativeness Noun نفی ۔ منفی صورت ۔ منفیت ۔ سلبیت ۔
Negativism منکریت ۔ تعاون سے انکار مریض کو جو کچھ کرنے کو کہا جائے اس کو الٹ کرتا ہے ۔
Negativist منکر ۔ نفی پسند ۔
Negativistic Adjective مُنکرانہ؛منفی پسندانہ
Negativity Noun منفیت ۔ سلبیت ۔ منفی ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
Negator Noun مُنکر ۔ انکاری ۔ حرف نفی یا منفی صیغہ ۔ مت ۔ نا ۔ عدم ۔
Negator negater
Negatory Adjective تردیدی ۔ سلبی ۔ منفی استردادی ۔ انکاری ۔
Negatron Noun نیگٹرون؛ ایک الیکٹرون یا برقیہ
Negatron negaton
Neger Noun حبشی ۔ زنگی ۔
Neglect نظر انداز کرنا ۔
Neglect to do something Verb کوئی کام نہ کرنا ۔ غفلت کا مظاہرہ کرنا ۔
Neglect wilful دیدہ و دانستہ غفلت ۔ غفلت بالقصد ۔ غفلت ارادی ۔
Neglect will sooner kill an injury than revenge Idiom بدلہ لینے کی نسبت نقصان کی پرواہ نہ کرنا بہتر ہے ۔
Neglectable Adjective نظر انداز کئے جانے کے لائق ۔ فرو گزاشت کے قابل ۔ قابلِ نظر اندازی ۔
Neglected Verb نظر انداز کیا ۔
Neglected case Noun غیر ملتفت اصابات
Neglected child Noun ناپرس بچہ ۔ نظر انداز شدہ بچہ ۔
Neglected children نظر انداز کئے گئے بچے ۔ بچے جو والدین کی غفلت کا شکار ہوں شعار ۔
Neglectedly Adverb بے التفاتی سے ۔ بے توجہی سے ۔ غفلت سے ۔
Neglecterneglector
Neglectful غافل ۔
Neglectfully Adverb غفلت سے؛ سہل انگاری سے
Neglectfulness Noun غفلت شعاری؛ بے پروائی؛ سہل انگاری
Neglector Noun بے پروا ۔ کاہل ۔ غافل ۔ نظر انداز کرنے والا ۔
Neglegee Noun ڈھیلا ۔ ڈھالا ۔ بے تکلف لباس ۔ ناقابلِ لحاظ ۔ برائے نام ۔
Neglige Noun ڈھیلا ڈھالا بے تکلف لباس جس میں عورتیں آرائش سے پہلے ہوتی ہیں ۔
Negligee Noun زنانہ گاون (چوغہ نُما لباس)۔ بے تکلّف ڈھیلا ڈھالا لباس