English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nehaal Name نہال ۔ فتح مند ۔
Nehaar Name نہار ۔ فصیح ۔
Nehal Name نہلا ۔ خوشی مسرت ۔
Nehar Name نحر ۔ مدد ۔
Nehla Name نہلا ۔ خوش پُرمسرت مسرور ۔
Nehmaar Name نہمار ۔ عظیم بزرگ عجیب ۔
Neif Noun (تاریح)جو غلامی کی حالت میں پیدا ہو۔ غلام زادہ ۔
Neigh Verb ہنہنانا ۔
Neighbor Noun پڑوسی ۔
Neighbour Verb پڑوسی ، ہمسایہ ۔
Neighbour hood Noun قرب ۔ قرب و جوار ۔ گردو نواح ۔ متصل ۔ ہمسائیگی ۔
Neighboured Verb پڑوسی ، ہمسایہ ۔
Neighboured bywith
Neighbourhood ہمسائیگی ۔
Neighbourhood unit Adjective وہ رہایشی بستی جو اتنی چھوٹی ہو کہ اس کو طبیعی معاشرے کا نام نہ دیا جاسکے ۔
Neighbourhood watch Noun اہل محلّہ کا باہمی رکھوالی کا نِظام ۔ چوری چکاری کے سدِّباب کے لیے ۔
Neighbourhood worker Adjective وہ سماجی کا رکن جو قرب و جوار میں کام کرے ۔
Neighbouring Adjective ہمسایہ ۔ قریبی ۔ پڑوسی ۔
Neighbourless Adjective غیر متصل ۔ بغیر پڑوس کے ۔ دور کا ۔
Neighbourliness Noun ہَمسائِگی۔ دوستی
Neighbourly Adjective پڑوسیوں کے ۔ ہمسائیگی کے ۔ دوستانہ ۔
Neighbours have also given full support to them Phrase پڑوسیوں نے بھی ان کو پورا تعاون دیا ہے
Neighbourship Noun ہمسائیگی ۔ ہمسایوں کا آپس میں بھائی چارہ یا اخلاق ۔
Neighed Verb ہنہنایا ۔
Neighing Noun گھوڑے کی ہنہناہٹ ۔ گھوڑے کی آواز ۔
Neisseria Noun ایک نوع کا بیکٹیریا جو دو دو کی صورت میں ہوتا ہے ۔ اس کا شکار انسان اور حیوان دونوں ہوسکتے ہیں ۔
Neith Adjective نیہہ ۔ گھوڑے کی آواز ۔ ہنہنانا ۔
Neither دونوں میں سے کوئی ایک بھی نہیں ۔
Neither a borrower nor a lender be Phrase ادھار لو نہ ادھار دو
Neither asif nor rizwan came to school Phrase نہ آصف سکول آیا نہ ہی رضوان