English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Navy league Noun بحری انجمن ۔
Navy list Noun بحریہ کے افسران کی سرکاری فہرست ۔
Navy register Noun بحری فہرست ۔ (اس میں بحری افسروں کے نام ، عہدے اور مختصر حالات ہوتے ہیں ۔
Navy shipg Adjective بحریہ بحری فوج نیوی کسی ملک کے تمام جنگی جہاز بحری اڈا ۔
Navy yard Noun جہازوں کی سرکاری گودی جہاں غیر فوجی مزدور کام کرتے ہیں ۔
Nawa e frosh Name نوائے فروش ۔ سروش کی آواز ۔
Nawa e waqat Name نوائے وقت ۔ وقت کی آواز ۔
Nawab Noun نواب ۔ حاکمِ صُوبہ۔ نائب ۔ علاقے کا حُکمران
Nawabshah نواب شاہ ۔
Nawabshah railway station
Nawader Name نوادر: قیمتی اشیاء ۔ نادر اشیاء۔
Nawaf Name نواف: زیادہ کرنے والا ۔
Nawai kher Name نوائے خیر ۔ اچھی آواز خیر کی آواز ۔
Nawaila Name نویلہ ۔ یا جدید تازہ ۔
Nawakhat Name نواخت ۔ لائق موزوں مناسب ۔
Nawal Name نوال ۔ بے نظیر ۔
Nawar Name نوار ۔ شکوک و شبہات کو ناپسند کرنے والی ۔
Nawaras Name نوارس ۔ نازہ نوخیز
Nawaz Name نواز ۔ عنایت کرنے والا ۔
Nawaz sharif Noun, Masculine, Name نواز شریف۔ پاکستان میں دو دفعہ وزیرِ اَعظم کے عُہدے پر فائز رہنے والے شخص۔
Nawazash Name نوازش: مہربانی ۔ کرم ۔ عنایت ۔
Nawazish Name نوازش ۔ مہربانی ۔
Nawed Adjective غیر مرعوب ۔
Naweela Name نویلہ ۔ تازہ ۔
Naweem Name نویم: غافل ۔ گمنام ۔
Naween Name نوین ۔ نئی تازہ ۔
Naweer Name نویر : غنچہ ۔ آدھ کھلا پھول ۔
Nawees Name نویس: لکھنے والا ۔ تحریر کرنے والا ۔
Nawek Name ناوک ۔ چھوٹا تیر ۔
Nawira Name نویرہ ۔ پھولوں کی کلی ۔