nawaz sharif – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Masculine, Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

نواز شریف۔ پاکستان میں دو دفعہ وزیرِ اَعظم کے عُہدے پر فائز رہنے والے شخص۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

میاں محمد نواز شریف (ولادت: 25 دسمبر، 1949ء، لاہور) پاکستان کے سابق وزیر اعظم ہیں۔ 6 نومبر 1990ء کو نواز شريف نے بطور منتخِب وزيرِاعظم حلف اُٹھايا ، وہ اپنی پانچ سال کی مدت پوری نہ کر سکے اور صدر غلام اسحاق خان نے ان کو ان کے عہدے سے فارغ کر ديا۔ اگرچہ ملک کی عدالتِ اعظمٰی نے انھيں دوبارہ ان کے عہدے پہ بحال تو کر ديا،ليکن ان کو جولائي 1993ء ميں صدر کے ساتھ اپنے عہدے سے استعفٰی دينا پڑا۔ دوبارہ وزیراعظم بننے کے بعد اکتوبر 1999ء میں نواز شریف نے اس وقت کے فوج کے سربراہ پرویز مشرف کو ہٹا کر نئے فوج

🔹 Roman Urdu