English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nawwaq Name نواق: اونٹوں کو سدھانے والا ۔
Naxious Adjective مضر ۔
Nay نہیں ۔
Nay say Noun انکار ۔
Nay word Noun علامت ۔ نعرہ ۔ پہرے کا لفظ ۔ (بول چال) ضرب المثل ۔
Nayab Name نایاب ۔ ناپید ۔
Nayalash Name نیالش: تعریف ۔ دعا ۔ آفرین ۔
Nayer e azam
Naysay Verb انکاری ہونا ۔ نامتفق ہونا ۔ تردید کرنا ۔ انکار کرنا ۔
Nayyar Name نیر ۔ روشن ستارہ ۔
Nayyara Name نیرہ ۔ روشن ستارہ ۔
Nayyer Name نیر ۔ روشن ستارہ ۔
Nayyera Name نیرہ ۔ روشن ستارہ ۔
Nayyera noor Name نیرہ نور ۔ روشنی دینے والا نور چمکدار روشنی ۔
Nayyerine Name نیرین ۔ آفتاب و ماہتاب چاند سورج آفتاب و قمر ۔
Naz Name ناز ۔ فخر پیار ادا ۔
Naz cooked food Phrase ناز نے کھانا پکایا
Naz does not put on warm clothes Phrase ناز گرم کپڑے نہیں پہنتی
Naz is clever than shahid Phrase ناز شاہد سے ہوشیار ھے
Naz makes tea Phrase ناز چائے بناتی ھے
Naz pushes me Phrase ناز مجھے دھکیلتی ہے
Naza Name نازہ ۔ فخر کرنے والی ۔
Nazaan Name نازاں ۔ ناز کرنے والی ۔
Nazaar Name نظار : رکھوالا ۔ پاسبان ۔
Nazaari نزاری ۔ نزار کی اولاد سے ۔ نزار حضور اقدس ﷺکے اجداد ميں ۹۱ ويں پشت پر ہيں ۔ نزار اپنے والد معد کی اکلوتی اولاد تھی ۔ ان سے آگے چار قبيلے وجود ميں آئے جس مين ايک مضر ہے جو حضور اقدس ﷺ کا قبيلہ ہے ۔
Nazada Name نژادہ ۔ اصیل نجیب شریف ۔
Nazadah Name نژادہ: اصیل ۔ نجیب ۔ خاندانی ۔
Nazafat Name نظافت: پاکیزگی ۔ طہارت ۔ صفائی ۔
Nazahat Name نزاہت ۔ پاکیزگی صفائی پاک طہارت ۔
Nazair Name نضیر پاک خالص ۔