English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Naveed Name نوید ۔ خوشخبری بشارت ۔
Naveeda Name نویدہ ۔ خوشخبری ۔ خوش ۔
Naveen Name نوین ۔ نئی تازہ ۔
Naveer Name نویر ۔ شباب والی ۔
Naveera Name نویرہ ۔ پھولوں کی کلی ۔
Navees Name نویس ۔ لکھنے والا تحریر کرنے والا ۔
Navel ناف ۔ امبنیلیکس ۔
Navel gazing
Navel orange Noun سنگترے کی ایک قِسم ۔ نافی سنگترہ ۔ جِس کے اُوپر ناف جیسا اُبھار ہوتا ہے ۔
Navel point Noun وہ نقطہ جو ڈھال کے بیچوں بیچ دو افقی خط کے عین نیچے ہو ۔
Navel string Noun نال ۔ انول نال ۔ تاڑ ۔
Navel wort Noun (نباتیات) ایک قسم کا یورپی پودا ۔ قدح مریم ۔
Navelstring Noun حبل سُری ۔ نار ۔ ناڑو ۔ آنول نال جس کی ذریعے ماں کے پیٹ میں بچے کو غزا ملتی ہے ۔
Navelwort Noun قدح مریم کی ایک قِسم ۔ صفاتِ مریم ۔ مریم کے خصائل ۔
Navew Noun جنگلی شلغم ، نیویو
Navicella Noun ایک نفیس کشتی نما چیز ۔ کشتی نما آرائشی چیز ۔
Navicert Noun غیر جانبدار ممالک کے جہازوں کو دیا گیا اجازت نامہ جس کی وجہ سے دوران جنگ ان پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔
Navicloid Noun پاﺅں کی کشتی نما ہڈی
Navicula Noun کشتی نما لوبان دانی ۔ ایک قسم کا پودا ۔
Navicular Noun کشتی نما۔ جہاز نما۔ زورقی ۔
Navicular arthritic Noun زورقی سوزش
Navicular bone Noun کشتی نما ہڈی ۔ عظم زورَقّی (جو ہاتھ یا پاﺅں میں ہوتی ہے)
Navicular disease Noun زورقی ہڈی کا ورم ۔ گھوڑوں کا ایک مرض جو انہیں لنگڑا کر دیتا ہے ۔
Navicular fossa Adjective کشتی نما گڈھا بظارے کی بلغمی جھلیوں کی تہ کے ایک گڈھے کا نام ہے ۔
Navicular joint Noun کشتی نما ہڈی والا جوڑ ۔ مفصل زورقی ۔
Navicular os Adjective ابڑی اور کلائی کے جوڑ کی کشتی نما ہڈی ۔
Navicularis iliocolic Noun فرج اور اس کے لبوں کے درمیان کشتی نما غار
Navidrex نیویڈیکس ۔ سائیکلو پنتھیازائڈ ۔
Navidrex k
Navier stokes equation