English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Naviform Noun مہبل ، فرج
Navig Adjective جہاز رانی کا عمل جہاز ر انی کا طریقہ یا فن ۔
Navigability Noun جہاز رانی کے قابل ہونے کی حالت یا صفت ۔
Navigable Adjective جہاز رانی کے قابل ۔
Navigable shipg Adjective قابل جہاز رانی جہازوں کو راہ دینے کے قابل کشتی رانی ۔
Navigable waters Noun ایسے سمندروں کا سلسلہ جو عام حالات میں تجارتی کاموں کے لیے ایک راستہ نہ بن جائیں ۔
Navigableness Noun جہاز رانی ۔ بحری سفر ۔
Navigably Adverb جہاز رانی کے طریقے سے ۔
Navigate Verb صحیح راستہ تلاش کرنا ۔
Navigate shipg s transpt Verb جہاز رانی کرنا جہاز یا کشتی میں پانی پر سفر کرنا ۔
Navigated Verb صحیح راستہ تلاش کیا ۔
Navigation جہازوں کی آمدورفت ۔ جہاز رانی ۔ بحری جہاز ۔
Navigation act law
Navigation bar Noun نیویگیشن بار ۔ ایک ویب پیچ پر ہائپر لنکس کی ایک گروپنگ جو اس خاص ویب سائیٹ پر توجہ حاصل کرنے کے لیے دی گئی ہو ۔
Navigation coal Noun بھاپ بنانے کا کوئلہ ۔
Navigation keys Noun نیویگیشن کیز ۔ کی بورڈ کی کیز جو کرسر کی حرکات پر کنٹرول کرتی ہیں ، اس میں چار ایروکیز اور ایک بیک سپیس ، اینڈ ، ہوم ، پیج ڈاﺅن اور پیج اپ کیز شامل ہیں ۔
Navigation light Noun رات کے وقت جہاز یا طیّارے پر لگی ہوئی روشنی جِس سے اس کا مقام اور سمت ظاہر ہوتی ہے ۔
Navigational Adjective جہاز رانی سے متعلق ۔ جہاز رانی کے قابِل ۔
Navigator Noun جہاز راں۔ جہاز کا سَمت وار
Navvy Noun (برطانیہ) نہر کودنے والے مزدور کی طرح کام کرنا ۔
Navvy ind Adjective تعمیراتی مزدور کھدائی کی مشین ۔
Navy بحریہ ۔
Navy agent Noun وہ جو بحری فوج کے کاموں کو انجام دیتا ہے۔
Navy bean Noun خشک فرانسیسی پھلی ۔
Navy bill Noun بحری ہُنڈی ۔ بحری نوٹ ۔
Navy blue
Navy blue colour Noun گہرا نیلا رنگ ۔
Navy board Noun دفتر امیر البحر کا سابقہ نام ۔
Navy cross Noun صلیب نما کانسی کا تمغہ ۔ جو جنگ میں بہادرانہ کارنامے کے صلے میں امریکی بحریہ کے افراد کو دیا جاتا ہے ۔
Navy department Noun بحریہ سے تعلق رکھنے والا سرکاری محکمہ ۔