English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nazakat Name نزاکت ۔ نرم ۔
Nazal Name نزال: نازل ہونا ۔ منزل ۔ گھر ۔
Nazamat Name نظامت : انتظام ۔ نظام ۔ بندوبست ۔
Nazan Name نازاں ۔ ناز کرنے والی ۔
Nazanda Name نازندہ ۔ فخر کرنے والی ناز دکھانے والی ۔
Nazar Name نذر : منت ۔ عہد و پیمان ۔ صدقہ ۔ نیاز ۔
Nazar un nisa Name نظر النساء ۔ عورت کی مانند ۔
Nazarat Name نزارت: خوف ۔ ڈر ۔
Nazarean Noun نصرانی ۔ ناصری ۔ اس قدیم فرقے کا رکن جو نسلاً یہودی اور مذہباً عیسائی تھا ۔
Nazarene Adjective نصرانی فرقے کا ۔
Nazari Name نزاری ۔ نصرین نزاد کی اولاد سے ۔
Nazarite Noun باشندہ ناصریہ ۔ نصرانی ۔
Nazariteship Noun نذیریت ۔ نذیری ہونے کی حالت ۔
Nazaritic Adjective نذیریوں سے متعلق ۔
Nazaritish Adjective نذیری جیسا ۔ عبرانی زاہد جیسا ۔
Nazaritism Noun باشندہ ناصریہ کا عقیدہ ۔
Nazba Name نذبہ ۔ جہت ۔
Nazbu Name نازبو ۔ ایک پودا خوشبودار پودا ۔
Nazda Name نزدہ ۔ خوش و خرم ۔
Naze Noun راس ۔ خشکی کا وہ حصہ جو دور تک پانی میں ہو ۔
Nazeed Name نضید: ترتیب شدہ ۔ مرتب ۔
Nazeeda Name نازیدہ ۔ فخر کرنے والی ۔
Nazeef Name نظیف: حلال و طیب ۔ پاک و صاف ۔
Nazeel Name نذیل: قیام کرنےوالا ۔ مسافر ۔
Nazeem Name نظیم : مناسب شعر ۔ موزوں شعر ۔
Nazeen Name نازین ۔ خبر دینے والی ۔ مخبر ۔
Nazeer Name نظیر ۔ مانند مثل ۔
Nazeer begum Name نذیر بیگم ۔ ڈرانے والی ۔
Nazeer un nisa Name نذیر النساء ۔ ڈرانے والی عورت ۔
Nazeera Name نظیرہ ۔ مشل مانند نمونہ ۔