English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nature is beyond all teaching Idiom قدرت کو کون سکھاۓ ؟
Nature law of قانون قدرت ۔ فطری قانون ۔
Nature mads him and then broke the mould Idiom ایک آدمی دوسرے سے نہیں ملتا ۔
Nature makes penicillin
Nature never meant us for play and pleasure Idiom انسان صرف عیش و عشرت کرنے کے لئے نہیں پیدا کیا گیا ! ۔
Nature nurture controversy Adjective یہ بحث کہ آیا طرز عمل کے تعین میں وراثتی عوامل اہم ہیں یا ماحولیاتی ۔
Nature of case نوعیت مقدمہ ۔
Nature of complaint نوعیت استغاثہ ۔ نوعیت شکایت ۔
Nature of duties نوعیت فرائض ۔
Nature of imprisonment نوعیت قید ۔
Nature of injury نوعیت ۔ ضرو ۔ نوعیت مضرت ۔
Nature of power نوعیت اختیار ۔
Nature of suit نوعیت مقدمہ ۔ نوعیت دعوی ۔
Nature passes nature Idiom قدرت کی بو قلمونی حد بیان سے باہر ہے ۔
Nature people Noun وحشی ۔ ابتدائی تمدنی دور کے لوگ ۔ تہذیب انسانی کے ابتدائی دور کے لوگ ۔
Nature philosophy Noun نیچرل فلسفہ بالخصوص قدیم یونانی فلسفہ جو مظاہرات کو قدرتی اسباب کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کرتا تھا ۔
Nature print Noun قدرتی طباعت کے ذریعے چھاپ ۔
Nature printing Noun پتّوں وغیرہ کو تیار شُدہ پلیٹ پر دبا کر نقش اُتارنے کا طریقہ ۔
Nature reserve Noun نباتات ، حیوانات وغیرہ کے تحفظ کے لیے مخصوص کردہ قِطعہ زمین ۔
Nature spirit Noun اسپرٹ ۔ روح جیسے بعض فطری عناصر یا اشیاء میں موجود تصور کیا جاتا ہے ۔
Nature study Noun مُطالعہ فِطرت ، پودوں یا جاندار انواع کے مُطالعے کے درسی اسباق ۔
Nature trail Noun دیہی علاقے میں مُطالعہ فِطرت کے مقامات کی بابت سڑک کے ساتھ ساتھ لِکھی ہوئی اطلاعات کا سِلسِلہ ۔
Nature via Noun قوت طبیہ
Natured Adjective کوئی خاص فطری خصوصیت رکھنے والا ۔ خوش مزاج ۔
Naturism Noun عریانیت پسندی ۔ عقائد کے مُقابلے میں فطرت پرستی ۔ دہریت ۔ مظاہر فطرت کی پرستش ۔
Naturist Noun فطرت پسند ۔ نیچری ۔ فطری حالت میں زندگی گزارنے والا ۔ لباس سے بے نیاز ۔ قدرت پرست ۔
Naturistic Adjective فطری پرستی کا ۔ اس سے مشابہ یا اس سے متعلق ۔
Naturopath Noun اس طریقہ علاج کا معالج جس مرض کے علاج میں قدرتی جڑی بوٹیوں نمک اور وٹامن کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
Naturopathic Adjective علاج فطری سے متعلق ۔
Naturopathy Noun دواوٴں کے بغیر ۔ عموماً غذا ، ورزش ، مالِش کے ذریعے عِلاج ۔ فِطری مُعالجہ ۔