English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Naturalism Adjective یہ نظریہ کہ فطرت ہی کل صداقت ہے ۔
Naturalist Adjective فطری ۔ نیچری ۔ فطرت میں عقیدہ رکھنے والا ۔
Naturalistic Adjective فِطرت کی صحیح نقالی پر مبنی ۔ زندگی سے قریب تر ۔ نظریہ مادّیت کے مُطابق ۔
Naturalistic fallacy Noun اخلاقیات کی اصطلاحوں کی غیر اخلاقی اسطلاحوں میں تشریح کا طریقہ ۔
Naturalistically Adverb طرت پسندانہ ۔ فطری انداز میں ۔ فطری طور پر ۔
Naturality Noun حالت طبیعی ۔ خاصیت طبیعی ۔ فطری جذبہ ۔
Naturalization Noun نابعیت ۔ اہلی سازی ۔ آشنا سازی ۔ اپناﺅ ۔موافقت بہ ہوا ۔
Naturalization law Adjective وطن گیری ۔
Naturalize Verb فطری بنانا ۔
Naturalized Verb فطری بنایا ۔
Naturally Adverb قدرتی طور پر ۔ پیدائشی طور پر ۔ خلقی طور ۔
Naturally i am biased in fovour of boys learning english
Naturalness Noun قدرتی پن ۔ بے تکلفی ۔ حقیقی پن ۔ برجستگی ۔
Naturalselecton Adjective قدر ی اتخاب
Nature کائنات ۔
Nature abhors a vacuum Idiom قدرت خلا کو پسند نہیں کرتی ۔ بیکار زندگی سب سے بُری ۔
Nature all over the world changes its colours several time in a year Phrase دنیابھر میں قدرت اپنے رنگ سال میں کئ مرتبہ تبدیل کرتی ہے
Nature all over the world changes its colours several times in a year
Nature and nurture Adjective نیچر اینڈ نر چر ۔ نسل و ماحول کے مترادف ۔ اجسام میں فرق ان میں سے ایک یا دونوں کی طرف وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ فطرت کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ فطرت کی وجہ سے فرق وراثت میں منتقل ہو سکتا ہے ۔ ماحول کی وجہ سے پیدا ہونے والا فرق آگے منتقل نہیں ہوتا ۔
Nature being Noun فطری طاقتوں یا قدرتی مظاہر کی تجسیم ۔
Nature breaks forth in spring Phrase فطرت موسمِ بہار میں نمودار ہوتی ہے
Nature deity Noun وہ مظہر قُدرت یا فطری قوت جسے دیوتا مان لیا گیا ہو ۔
Nature does not make a leap Idiom قدرت کا کام آہستہ آہستہ ہوتا ہے ۔
Nature does nothing in vain Idiom قدرت کا کوئی کام فائدہ سے خالی نہیں ۔
Nature god Noun فطری طاقتوں یا قدرتی مظاہر کی تجسیم(دیوتا کی حیثیت سے)
Nature has been very kind to make and beautiful the earth for human beings Phrase قدرت انسانوں پر اس زمین کو بنانے اور سنوارنے میں بہت ہی مہربان رہی ہے
Nature has been very kind to make and beautify the earth for human beings Phrase قدرت زمین پربہت مہربان رہی ہےکہ اس نےزمین کوانسانوں کےلیےبہت زیادہ سجایاہے
Nature has given to every man the power of being happy if he but knew how to use it
Nature has given us live at interest like money no day being fixed for its return
Nature in the form of a lowly vegetable has been making it for thousands of years